Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

خود پہ ترس کھانے لگو گے تو پوری دنیا ......... تم پر ترس کھا نے لگے گی۔ کمیابی کا پہلا اصول یہ ھے کہ خود پہ ترس کھانے کی بجائے خود پر یقین کرو۔

pari123hum
 

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
*جیسے بارشیں فضا سے دُھول اور مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ رُوح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*...
صبح بخیر

pari123hum
 

گڈ نائیٹ دمادم

pari123hum
 

میں بھی خریدار ہوں
میں بھی خریدونگی
پیار کہاں بکتا ہے؟؟؟؟
پتا بتا دو😑

pari123hum
 

بورنگ لائف😏

pari123hum
 

آؤ ایک کہانی سناؤں ☺️
ایک آدمی تھا جاپان کا🙄
اسکا نام تھا...😀
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😱
۔
۔
۔
۔
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😕
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا 😁

pari123hum
 

میں روایت سے بہت پرانی لڑکی
اس دور کے آدم کو پسند نہ آؤنگی

pari123hum
 

تاکہ اس کے دل کی آزمائش ہو سکے کہ کیا اس دل کو کسی ایک کا ہو کے رہنا آتا بھی ہے یا نہیں ؟ اور جب انسان اسی دوسرے انسان کے ہاتھوں ٹوٹ جاتا ہے جس نے اسے اپنا بنا کے رکھا ہوتا ہے تو اللہ ہی سب سے پہلے یاد آتا ہے اور پھر اللہ ہی یاد رہ جاتا ہے ۔ ہر محبت ہر تعلق ہر رشتے کی ڈور اُس مہربان محبت کرنے والے سے جڑ جاتی ہے ۔ یہ جو مجازی محبت ہوتی ہے نا یہ پہلا قدم ہوتا ہے ‘ بارش کا پہلا قطرہ جو ہماری مٹی میں کہاں جذب ہو جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا “ بس پھر محبت باقی رہتی ہے اور اللہ ۔۔!!
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ۔۔!!

pari123hum
 

یہ جو مجازی محبت ہوتی ہے نا یہ آزمائش ہوتی ہے دل کی ‘ انسان کے دل کی اس کے عزم کی اور مستقل مزاجی کی آزمائش ۔۔ اللہ پہلے انسان کے دل میں مجازی محبت کا بیج بوتا ہے ‘ پھر اس کو آزمائشوں میں جلا کر کندن بنا دیتا ہے اور جب انسان کا دل گداز ہو جاتا ہے ‘ نرم ہو جاتا ہے اس قابل ہو جاتا ہے کہ اللہ پاک کی محبت اس میں گھر کر سکے تو اللہ پاک اس دل کو اپنے لیے منتخب کر لیتا ہے ۔ اور پتا ہے اللہ پاک ایک انسان کے لیے دوسرے انسان کی محبت کا انتخاب پہلے کیوں کرتا ہے ؟ اللہ تعالیٰ آزماتا ہے اور انسان کو اس کے جیسے ہی انسان سے اس لیے آزماتا ہے

pari123hum
 

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے۔
وہ محبت بہت مہنگی پڑتی ھے

pari123hum
 

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے

pari123hum
 

بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں۔ وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں۔ بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔ انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ پھر اگر اسکی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا

pari123hum
 

مارکیٹیں، دکانیں، کاروبار، سب کھلا ہے۔ صرف تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ جیسے کرونا وائرس چائنہ سے تعلیم حاصل کرنے آیا ہو۔😁

pari123hum
 

مہنگائی کے اس دور میں اگرانار کا جوس🍸 پینے کا دل کرے تو
لال چشمہ👓 لگا کر پانی پی لیا کرو وہی فیلنگ آئے گی 😁

pari123hum
 

شب خیر دمادم

pari123hum
 

ﺧُﻮﺩ ہی ہیں ﺑﺎﻋﺚِ ﺗﮑﻠﯿﻒ، ہم ﺍﭘﻨـﮯ لیۓ ﻣُﺤﺴﻦؔ
ﻧﮧ ہم ہوتے------ﻧﮧ ﺩِﻝ ہوﺗﺎ ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺁﺯﺍﺭﯾﺎﮞ ہوﺗﯿﮟ

pari123hum
 

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ #ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ
ﻣﯿﮟ دمادم #ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎ
ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ#
ﺗﻮ ﮐﺲ ﮐﺲ ﮐﻮ #ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﮔﯽ
ﺫﺭﺍ #ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺁﺋﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ #ﺑﻼﮎ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺟﺎﺅﮞ🙄🙄😁😁

pari123hum
 

بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے....

pari123hum
 

جہاں عزت۔سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمہاری تنہائی ہی تمہاری بہترین ساتھی ہے

pari123hum
 

جس دل میں احساس نہیں وہ بنجر زمین سے زیادہ ویران ہے