لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتے ہیں کیونکہ نصیحت ایک کان سے داخل ہو کر دسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پے لگتی ہے۔
دوسروں کو گرانے کی کوشش میں...
لوگ آخر کار خود گر جاتے ہیں لیکن سبق پھر بھی حاصل نہیں کرتے...!!
سردی جانے کو تیار تھی
پھر دروازے میں کھڑی ہو کے
باتیں کرنے لگ گئی🙄
گڈ مارنگ دمادم😑
ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔
اگر کچھ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو
بھیڑ ہمت تو دیتی ہے مگر شناخت چھین لیتی ہے
اس قدر پیار بهری نظروں سے د یکها اس ظا لم نے
دل تو گیا ہی💔💔💔💔💘
20 رو پیہ کا سمو سہ بهی گر گیا😬😬😬😬😬😬
میں چاہتی ہوں میں کسی ناول کی پیاری سی ہیروئین بن جاوں😁
وائٹ کلر کا نہایت نفیس سا موتی ستاروں سے جھلمل کرتا ڈریس پہنے۔۔ 😹😹
کانوں میں جھمکے پہنے۔۔ 😻😻
میک اپ کے نام پر جسٹ آئی لائنر نیچرل کلر کی لپ سٹک لگاۓ برف کی طرح وائٹ پاؤں میں نازک سی ہیل والا جوتا پہنے کچن میں انٹر ہوں۔۔ 😹😹
اور پانچ منٹ میں چکن، پکوڑے، شامی کباب، رائتہ اور ساتھ میں سٹرانگ سی چاۓ لیئے ٹیرس پر جا بیٹھوں۔۔ 🐱🐱
اور پھر نرم گرم دھوپ میں بیٹھ کر کھاؤں پیوں ۔۔۔😻😻
میں بس اتنا سا چاہتی ہوں😹😹
#میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں😹😹
جو تم کو ہے پسند 😍
وہ ہی بات کریں گے 🙈
تم دن کو اگر رات کہو رات کہیں گے 😊
کیوں کہ 🙈 پاگل سے ویسے بھی بحث نہیں کرنی چاہیے 😜😂
چھوٹے بچوں کو اگر موبائل نا دو تو انہیں رونا وائرس لگ جاتا ہے...🙄
جس پے ہم مر مٹے ،،،،، اسکو پتا بھی نہیں
کیا گلا ہم کریں ،،،،،، وہ بے وفا بھی نہیں
ہم نے جو سن لیا ،،،،، اس نے کہا بھی نہیں
اے دل زرا سوچ کر پیار کر
جیھےگےےگتگتگفحجہکشھگشگشےڈشگخءشھشھ ھھشڈےخھخھےخھخگخےخھءءڈھشھشخھخھےڈھخھسڈءجسہشنھشگس گے
کھجور کی گھٹلی پر باریک سا
جھلی نما ایک چھلکا ہوتا ہے
جسے قطمیر کہتے ہیں
اللہ فرماتا ہے
انسان اس کا بھی مالک نہیں
پھر اکڑ کیسی؟؟؟
میٹرک والوں رج کے PSL دیکھو پیپر آسان ہی ہوتے ہیں ۔۔میں نے خود چار پانچ بار دیٸے ہیں۔۔۔😜😜😁
اسکولز میں پیپر ہورہے ہیں اور چھٹیوں پہ چھٹیاں کروائی جارہی ہیں
ایسا لگتا ہے جیسے وائرس کو پیپر دینے سے روکا جارہا ہو 🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain