سرجیکل ماسک ہی مہنگے کر دیئے🙄
اس دروازے پر دستک دو جو بند کیا گیا ہو
اس پر نہیں جو تمہارے منہ پر مارا گیا ہو
نیند کا بخار😴😴
کبھی گوشت میں بریانی مصالحہ ڈال کر کھایا ہے؟؟؟؟؟😁
گڈ آ فٹر نون دمادم
عین ممکن ہے کہ میں سب سے کنارہ کر لوں😑
کہاں نایاب لکھتی ہوں کہاں شفاف لکھتی ہوں میرا وجود مٹی ہے میں خود کو خاک لکھتی ہوں
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی
اچھے سے سو لیتے ھو تو
اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو
کیونکہ وہ وفات پاچکاہے
لوگوں کی باتیں
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻧﺸﮧ اﻧﺴﺎﻧﯽ ﻧﺸﮧ ﮨﮯ ﮐسی کی ﺁﻭﺍﺯ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ،ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ,ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ، ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ ﺍﻭﺭ ﺟب ﯾﮧ ﻧﺸﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﯾﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﭘﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻨﭧ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨے ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﺧﻼ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﭨﮑﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩیتا💔🔥
جب ضمیر ملامت کرنا چھوڑ دے تو سمجھ لو،
اب انسانیت ختم ہوگئی "
منفی سوچ غلط نمبر کی عینک کی طرح ہوتی ہے جسے لگا لینے سے ہر منظر دھندلا، ہر راستہ ٹیڑھا اور ہر چہرہ بگڑا ہوا نظر آتا ہے۔
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ لگا سکے، اس کے سامنے اظہار کر کے لفظوں کو بے توقیر مت کرو
تم سے محبت کرنے کی کوئی وجہ نہیں جانا
محبت کی فطرت ہے بے وجہ ہو جانا
اکیلے رہنے سے یا اکیلے ہونے سے ... کسی کو کھو دینے سے یا ٹوٹ جانے سے کبھی مت گھبرانا ... کیوں کے ایسا ہونے سے "رب" ملتا ہے اور جب "رب" ملتا ہے تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ ❤
سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت
پھـر کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁
گڈ آ فٹر نون دمادم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain