Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

یہ تو سیلیبریٹیس کی پکس ایسے شیئر کر رہیں جیسے دمادم کی باقی عوام تو ان سلیبریٹیس کو جانتی ہی نہ ہو⁦^_^⁩

pari123hum
 

جب ان فالو ہی کرنا ہوتا ہے بعد میں تو بہن کے پکوڑوں پھر میکو فالو ہی نہ کیا کرو😡

pari123hum
 

Girls don't want a boy with civic, they need a boy who feeds gol gappy everyday 😇

pari123hum
 

میری ہے یہ مشکل
اب تو یہ میرا دل
بس میں حضور نہیں ہے🥀

pari123hum
 

چاہیں ہم چاہیں بھی تو
پہرے لگائیں بھی تو
کیسے کوئی دن رات کو روکے
آ گ بنا یہ جلے
زور نہ کوئی چلے
کیسے کوئی جذبات کو روکے🥀

pari123hum
 

Mai Tik tok baat kar rahi hun PTA ne khusrey kha liye hain.

pari123hum
 

Nobody wants to get arranged marriage!! but everyone will have it

pari123hum
 

Sleeping on the floor is more comfortable than sleeping on mattresses..

pari123hum
 

2001 k baad jitny lrky paida howy hai wo sb d tharki or dhoke baaz hain:-)

Funny joke
p  : اس کے غصے سے لگ رہا سلطان اور ارتغرل دونوں پہنچ گئے ہیں😁 - 
pari123hum
 

محکمہ مراسیات و کنجر خانہ کی سب سے بڑی ورکشاپ ٹک ٹاک پاکستان میں بند ہو گئی ہے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پورے ملک میں وقفے وقفے سے ہلکی آنچ پر مراسیوں کا سوگ اور رونا دھونا متوقع😜

pari123hum
 

If Your Absence doesn't effect them
Then please don't disturb them again 💯

pari123hum
 

کر لو بک چوریاں

pari123hum
 

Istakhare main aya h "shadi nhi hogi mgr hum hmesha dost ban kar reh sakhte hain" 🙂

pari123hum
 

Kehte hain khuda ne is jahan me sabhi ke liye ( mere ilawa) Kisi na kisi ko hai ( mere ilawa) Bnaya har kisi ke liye ( mere ilawa) 😪🌚

pari123hum
 

No babe, no crush, no talking stage, no good night texts.
Just here looking like potato.😐

pari123hum
 

دونوں فوجیں آپس لڑنے میں مصروف تھیں.. اور میں ابھی تک
"محفوظ" تھا..اب جینے کی "امنگ" دوبارہ جاگ اٹھی.. اور آہستہ سے اٹھ کھڑا ہوا.. دونوں فوجوں میں "گھمسان" کی جنگ جاری تھی.. میری طرف ذرا بھی
توجہ نا تھی.. موقع غنیمت جانا.. اور اس بار بلند آواز سے نہیں بلکہ دل میں نعرہ تکبیر بلند کیا.. اور گھر کی طرف دوڑ لگادی.. گھر گھستے ہی
سیدھا لاؤنج میں "لمبالیٹ" ہوگیا
ختم شد

pari123hum
 

قریب آرہے تھے.. اور میں بیچ سڑک پر سینڈوچ بنا "لمبا لیٹ" پڑا ہوا تھا کمبخت رضیہ بھی کبھی
اس طرح غنڈوں میں نہیں پھنسی ہوگی.. جس طرح میں کتوں کی دو فوج کے درمیان میں پھنسا پڑا لیٹا ہوا تھا..
دونوں فوجیں مجھ سے صرف
چار قدم دوری پر تھیں.. اب میں زندگی سے مایوس ہوچکا تھا.. اچانک بھونکنے کی آوازوں کے ساتھ ساتھ "غرانے" اور "بھنبھوڑنے" کی بھی آوازیں آنے لگیں..
میں نے ڈرتے ڈرتے بائیں آنکھ کھولی.. تو یہ دیکھ کر حیرت کے زوردار "جھٹکے" لگنے لگے..
آ گے اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

وہ مرحلہ بھی آ ہی گیا..سانس "اکھڑ اکھڑ" کر آنے لگی تھی ٹانگیں دوڑنے سے انکار کرگئی تھیں.. گھر سے چند میٹر دور سڑک پر ہی جئے شاہ نورانی
کا نعرہ مستانہ مارکر "لمبا لیٹ" ہوگیا.. بلند آواز کلمہ شہادت کا ورد کرتے ہوئے اپنی موت کا انتظار کرنے لگا.. اور آنکھیں بند کرلیں..اچانک مزید بہت سارے
کتوں کے بھونکنے کی خوفناک آوازیں آنے لگیں..کلمہ شہادت مزید تیزی سے پڑھنے لگا.. آنکھیں کھولیں تو یہ دیکھ کر زمین قدموں کے نیچے سے نکل گئی..
کہ سامنے سے بھی ڈیڑھ درجن کتے بھونکتے ہوئے تیزی سے میری طرف آرہے تھے.. اب صورتحال یہ تھی کہ.. میرے پیچھے سوا درجن کتے اور
میرے آگے ڈیڑھ درجن کتے بھونکتے ہوئے میرے
آ گے اگ پوسٹ پر

pari123hum
 

ایسا لگ رہا تھا.. جیسے سو کلومیٹر کی اولمپک ریس ہورہی ہو.. اور مجھ سمیت ہر کتا اپنے سینے پر گولڈ میڈل کا تمغہ سجانے کا "متمنی" ہو.. چند منٹ بعد میری ٹانگیں
جواب دینے لگیں.. میں ہمت ہارنے کے قریب ہی تھا کہ کتوں کے مجھے "بھنبھوڑنے" کا منظر پھر سے میری نگاہوں کے سامنے گھوم گیا.. عبداللہ شاہ غازی
کے مزار پر سات جمعرات چادر چڑھاوے کی "منت" مانگی.. آئندہ اپنی بیوی کے علاوہ ساری خواتین کو بہن سمجھنے کا پکا والا عہد کیا.. اور ایسا "سرپٹ" دوڑا..
جیسے ذبح ہونے والی گائے رسی توڑ کر بھاگتی ہے.. لیکن شاید کتے بھی کمبخت قصائی برادری کے تھے.. وہ بھی قصائی کی مانند میرے ساتھ ساتھ
دوڑنے میں مگن تھے.. ایک کلومیٹر پورا ہوچکا تھا.. اور اب تک میں ہی ونر تھا.. لیکن ایسا محسوس ہورہا تھا کہ اب گیا.. تب گیا.. آخرکار چند لمحوں بعد
آ گے اگلی پوسٹ پر