Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

بڑھے ہوئے ایمانی لیول کا اثر تھا..یا کتوں کا خوف.. ٹانگیں دوڑنے میں کامیاب ہو ہی گئیں.. مجھے دوڑتا دیکھ کر کتے بھی جوش میں آگئے.. بھونکنے اور دوڑنے
کی رفتار تیز کردی.. چند لمحے ہی دوڑتے گذرے ہوں گے کہ دائیں بائیں دونوں جانب سے کتوں کی پوری درجن بھر فوج بھونکتی ہوئی ان کے ساتھ مل گئی..
یہ خطرناک صورتحال دیکھ کر میرے آنکھوں کے "ڈیلے" باہر آگئے.. سر کے بال کھڑے ہوگئے.. میں نے ڈائریکٹ پانچواں "گئیر" لگادیا.. اب منظر یہ تھا..
کہ میں دنیا ومافہیا سے بےنیاز کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے سو کلومیٹر کی اسپیڈ سے دوڑا جارہا تھا.. اور کتوں کی فوج بھی پورے "جی جان" سے ساتھ دے رہی تھی..
آ گے اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

کتے بھونکتے ہوئے جیسے جیسے میرے قریب آنے لگے.. ویسے ویسے میرے پاؤں خوف سے "تھرتھرانے" لگے.. "نیب" والے تو
پھر بھی پلی بارگینگ کرکے جان بخش دیتے ہیں..لیکن یہ تو کاٹتے بھی ہیں اور ساتھ چودہ انجکشن بھی لگوانے پر مجبور کردیتے ہیں.. سالوں سے بھولی
دعائیں یاد آنے لگیں..اگلے پچھلے گناہ نظر کے سامنے گھومنے لگے..لیکن کتے ان سب سے بےنیاز غصے سے میری طرف بڑھتے آرہے گئے.. ایسا لگ رہا تھا کہ..
وہ مجھے کاٹ کر ملکی حالات سدھارے بنا باز نہیں آئیں گے
ان کے خطرناک "تیور" بھانپ کر مجھ پر "کپکپی" طاری ہوگئی.. سوچا.. اگر چند لمحے مزید
کھڑا کانپتا رہا تو.. میرا "رام رام ستے" ہونے میں دیر نہیں لگے گی.. تو نعرہ تکبیر بلند کیا..پورے "پچپن کلو کی طاقت" ٹانگوں میں جمع کی.. اور دوڑ لگادی..
آ گے اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

جانب قدم بڑھادیے.. جب قدم بڑھے تو لیول مزید اوپر کی جانب جانے لگا.. تو من "ھل من مزید" کی گردان کرنے لگا.. تو لیول مزید بڑھانے کے لئے قریبی چھوڑ
دور مسجد کی طرف قدم بڑھنے لگے.. ڈیڑھ کلومیٹر دور مسجد میں پہلی بار "من" لگاکر نماز پڑھی.. پھر واپسی گھر آنے لگا.. تھوڑی دور ہی چلا ہوں گا..
دو کتے جو خاموشی سے ایک طرف کھڑے بگڑتے ہوئے ملکی حالات پر "غوروفکر" میں مصروف تھے.. مجھے دیکھ کر ایسے بھونکنے لگے.. جیسے میں ہی
اس بگاڑ کا "ذمہ دار" ہوں.. کتوں کا اس طرح مجھے دیکھ کر بھونکنا مجھے شرم سے پانی پانی کرگیا.. اور مجھے بھی اپنے آپ پر شک ہونے لگا.. کہ کہیں
واقعی میں ہی تو ذمہ دار نہیں..
آ گے اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

یہ جو تحریر نیچے شیئر کرنے جا رہی ہوں اس نے میکو کو تو بہت جادہ ہنسایا شاید آ پ لوگوں کو بھی ہنسی آئے اور آ پ لوگ بھی انجوائے کر سکیں یہ ہی سوچ کر شیئر کر رہی ہوں
اتوار کی رات کتاب "موت کا منظر" پڑھی اور پڑھتے پڑھتے.. ڈرتے ڈرتے سوگیا.. اور فجر کے وقت آنکھ کھل گئی.. ویسے تو روزانہ آنکھ نو بجے کھلتی ہے..
لیکن شاید موت کا منظر پڑھ کر ایمان کا "لیول" زیرو سے کچھ اوپر چلاگیا تھا.. اسی لئے وہ لیول اپنی جگہ ابھی تک قائم تھا.. تو وضو کیا اور مسجد کی
آ گے اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

مچھی کھا لو😋

pari123hum
 

Ye tw uski muhbbt ha k usny duniya ki sari deewarein chor kr srf tmhein choona lagaya...

pari123hum
 

Drop a reason why you don't text me:(

کھوپڑی توڑ سالے کا🤨
p  : کھوپڑی توڑ سالے کا🤨 - 
pari123hum
 

Hello mai khud baat kar rahi hoon mera koi dost nahi hai jo baat karay 🙂💔

pari123hum
 

Ex ka badla Next se lena band karo:)

pari123hum
 

Me to my mobile: tujhko na dekhon toh jee ghabrata hai😌
Dekh k tujhko dilko mere Chen ata hai😊

pari123hum
 

SomeOne : TuHmara mOod kaHaraB hai ?
Me : Mood,kismat,zindagi,waQt,harkaten,adatein,hand free,Charger,mobile SB kuch kharaab hai...😑

pari123hum
 

مرد ہو گر تم تو تمھاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے گزرے جب کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو

اور لگاؤ کتے کے جیسی ڈیپیاں اب یہ تو ہوگا🙄
p  : اور لگاؤ کتے کے جیسی ڈیپیاں اب یہ تو ہوگا🙄 - 
pari123hum
 

بچپن سے میرا سپنا تھا کہ میکو جندگی میں کوئی ایسا ملے جسے پا کر میں سب کچھ بھول جاؤں
پھر ایک دن میکو موبائل مل گیا🙄

اردو شاعری
p  🔥 : اردو شاعری - 
pari123hum
 

ایکدناتنیخاموشیسےجاونگیکہڈھونڈھنےسےبھینہیںملونگی🥀

Urdu poetry
p  : Urdu poetry - 
pari123hum
 

اب تو عادت سی ہے مجھکو اگنور ہونے کی🥀💔

Funny joke
p  : یہ لے ڈیشنگ سی پک😁 -