Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

دِل تباہ کی ایذا پرستیاں معلوم
جو دسترس میں نہ ہو اُس کی جستجو کرنا

pari123hum
 

دونوں ہیں اُن کے ہجر کا،حاصل لئے ہوئے
دِل کو ہے درد __ درد کو ہے دِل لئے ہوئے

p  : Kotor,Montenegro - 
pari123hum
 

گڈ مارنگ دمادم
جمعہ مبارک

pari123hum
 

اللّٰہ حافظ دمادم😔

pari123hum
 

ایک بے چہرہ سی اُمید ہے، چہرہ چہرہ
جِس طرف دیکھیے، آنے کو ہے آنے والا

pari123hum
 

ذہن مِرا آزاد ہے لیکن ____ دِل کا دِل مُٹھی میں
آدھا اُس نے قید رکھا ہے ___ آدھا چھوڑ دیا ہے

pari123hum
 

سکوت شہر دِل کی بے بسی کو بھی کوئی سمجھے
خامشی بولتی ہے تو_____بھلا کیا کیا نہیں کہتی

pari123hum
 

دُکھتے ہوئے دِل کی رگ رگ میں
تم چُٹکی لو _____ہم نہ کراہیں

pari123hum
 

انتظار آپ کا ایسا ہے ___ کہ دم کہتا ہے
نگہ شوق ہوں،آنکھوں سے نکل جاؤں گا

pari123hum
 

ٹوٹے ھوۓ دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں نہ کر کسی بے گھر کے سامنے

pari123hum
 

دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا

pari123hum
 

کسی سوکھے ہوئے گلاب کی مانند
یکطرفہ مُحبّت سنبھال رکھی ہے..

p  : The most stunning waterfalls in the world - 
p  : Tianmen Mountain National park, zhangjiajie in northwestern Hunan - 
p  🔥 : Value of 2 peoples😁 - 
p  : Cherry blossoms in paris - 
pari123hum
 

کبھی جو دھند میں ،میرا گھر بھول جاؤ گے
میری چائے کی مہک خود راستہ بتائے گی ☕😋

p  : Urdu poetry - 
p  : Urdu poetry -