گڈ مارنگ دمادم
اللّٰہ حافظ دمادم
ہمیں تھی غرض تم سے
اور تمہیں بے غرض ہونا تھا
تمہیں ہی لا دوا ہو کر
ہمارا مرض ہونا تھا
چلو ہم فرض کرتے ہیں
کے تم سے پیار کرتے ہیں
مگر اس پیار کو بھی کیا
ہم ہی پہ فرض ہونا تھا
😔
میں دمادم یونیورسٹی میں ہوں
میرے سبجیکٹس ہیں📚📖
پوسٹالوجی,لائکالوجی, کمنٹالوجی🙈😂😂️👉
اور آپ کے سبجیکٹس🤔
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
پھر بھی مصروف انتظار ہے دل
فیض احمد فیض
ﺯﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿـــﮟ ﭘﮕﮭــﻠﺘﺎ ﺩﻝ ﺗﯿـﺮﺍ
ﺍﺗﻨﺎ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭘَﺘﮭــﺮ ﮐﮩـﺎﮞ سےﺧﺮﯾﺪﺍ
کٹ گیا درخت_____مگر تعلق کی بات تھی.....!!
بیٹھے رہے پرندے_____زمین پر رات بھر.....!!
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے🖤
اور تو ہم نے کیا کِیا اب تک
یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں
😔
ان بکس میں حال پوچھنے والوں آپکی بہن بلکل ٹھیک ہے😒😒
گڈ مارنگ دمارم
گڈ نائیٹ دمادم
عاشقی ؟ محکم شو از تقلید یار
تا کمند تو شود یزدان شکار
ڈاکٹر محمد علامہ اقبال
دنیا میں آپ کا اصل مقام وہی ہے
جس کا اظہار
لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں
ایک تو پیار ہو گیا
دوجا بے شمار ہو گیا
تیجا تیرے نال ہو گیا🙂
میرا سٹار کوئی لے لو مجھے نہیں چاہیئے😏😔
جا رہی ہوں اس دنیا سے
اُس نے یہ کہہ کے مُجھے دور ہی سے روک دیا
آپ سے جان نہ پہچان _______ چلے آتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain