Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

اسلام علیکم
جمعہ مبارک

p  🔥 : Urdu poetry - 
p  🔥 : Urdu poetry - 
p  🔥 : Urdu poetry - 
pari123hum
 

کبھی ٹُوٹے،کبھی سِمٹے تو صدا دی تجھ کو۔۔
دل دُکھانے پہ بھی ہر بار دعا دی تجھ کو۔۔۔!!!
چُن لیا اپنے لیے، وہ جو کٹھن راستہ تھا۔۔۔۔
وہ جو آسان تھی،وہ راہ دِکھا دی تجھ کو۔۔!!!

pari123hum
 

جس قدر اس کی قدر کی اس قدر بے قدر ہوئے ھم۔ 😔

pari123hum
 

کھیر کس کس کو کھانی ہے 😋
جسے کھانی ہے وہ اپنی امی سے کہہ کر بنوا کر کھا لے
میں نے تو اپنے لیئے بنائی ہے😁

pari123hum
 

شکر ہے اسٹار سے تو جان چھوٹی

pari123hum
 

ٹوڈے از ویری لولی ویدر اوسم😍

pari123hum
 

میری پرانی پوسٹس غائب ہو گئیں🙁

pari123hum
 

گڈ مارنگ دمادم

pari123hum
 

بگ باس کون کون دیکھتا ہے ؟؟؟؟

pari123hum
 

مت پوچھو میری سادگی کا عالم
بریانی بھی بناؤں تو کھچڑی بن جاتی ہے🙄

pari123hum
 

سلطان: آپکے ہاتھ
حسن جہاں:کیا ہوا؟؟؟
سلطان: اتنے زخمی اتنے میلے
حسن جہاں: وہ برتن دھوتے دھوتے ایسے ہو گئے
سلطان:اپنا خیال نہیں رکھتی آپ جیسے سلطان رکھتا تھا
حسن جہاں: سلطان تو حسن جہاں کا خیال رکھتا تھا میں تو ایک بیوی ہوں ایک ماں ہوں صرف دوسروں کیلیئے جیتی ہوں اب حسن جہاں تھوڑی رہونگی
بیسٹ ایور سین اینڈ ڈائیلاگز👏

pari123hum
 

زخم کیسے ہیں یہ جدائی کے
مرہموں سے بھی جو نہیں بھرتے
ہے خزاؤں سے واسطہ پھر کیوں
درد میرے کبھی نہیں جھڑتے

pari123hum
 

ہو مبارک تمہیں اے میرے صنم
ہم تیری بات اب نہیں کرتے
عشق جس کو بھی راس آ جائے
حسن والوں پے وہ نہیں مرتے
جن کی خاطر بھلا دیا خود کو
وہ ہمیں یاد تک نہیں کرتے
مانگ لیتے تو یوں ہی دے دیتے
جان دینے سے ہم نہیں ڈرتے

pari123hum
 

اب بتاؤ ہفتے کو کیا کریں گے رات آ ٹھ بجے 🤔

pari123hum
 

سب برتھ ڈے برتھ ڈے منا رہے مجھے بھی منانا ہے اپنا برتھ ڈے😔

pari123hum
 

صرف دانش کی موت دکھانے کیلیئے ہمیں دو ہفتے ویٹ کروایا ڈائریکٹر نے😑 ڈرامہ دیکھنے بعد دل چاہ رہا تھا ڈائریکٹر کو میں قتل کردوں 🙄

pari123hum
 

اتنے ظالم نہ بنوکچھ تو مروت سیکھوغالب ؔ
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مارہی ڈالوگے ہمیں؟