Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

p  🔥 : بعد میں آ نا ابھی چھٹے نہیں ہیں😁 - 
p  🔥 : بیسٹ پوسٹ - 
pari123hum
 

Many boys are practicing Karate in girl's inbox....
"Hey......Hi.....Hoe......Hae....Heya....Hoo"
😁

p  : You are always important for me❤️ - 
p  🔥 : 😁😁😁aisa mere sath aksar hota tha class mai - 
pari123hum
 

He : I am in love with you totally.
She : Tu totla! Tela baap totla! Behan te lole!
😁

p  🔥 : 4 shades of amresh poori😑 - 
pari123hum
 

ﮐﻞ ﺩﻟﯿﮧ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﮔﯽ ﺍﻥ شاءاللہ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﺒﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﮰ ﮨﺎﮰ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ 😂

pari123hum
 

تیری نِگاہِ ناز میں ""میرا وجُود"" بے وجُود....!!!
میری نِگاہِ شوق میں"" تیرے سِوا کوئی نہیں....!!!

pari123hum
 

ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﻨﺪ
ﺩﻭﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
Copied#

pari123hum
 

ﺧﺎﮎ ﺍﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﻥ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ
ﺗﻮ ﮨﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺳﻢ ﮔﺮﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ
ﻏﻢ ﮐﮯ ﭘﮑﻨﮯ ﺗﻠﮏ ﭨﮭﮩﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺑﮯ ﮔﮭﺮﯼ ﺍﺏ ﻣﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﻨﺪ
بقیہ اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

صبر کبھی نہ مانگو کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ، ہمیشہ سکون مانگو ، سکون حاصل کرنے کے لئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا _😌

pari123hum
 

ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﻮﭦ ﻣﺖ ﺑﻮﻟﻮ
ﺟﺴﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺟﮭﻮﭦ ﭘﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﻮ

pari123hum
 

السلام علیکم.. 🌸
بلندی کو تکبر میں تلاش نہ کرو
اس کو اللہ پاک نے عاجزی اور انکساری میں رکھ دیا ہے.. 🌸🌹

pari123hum
 

آنکھوں میں آ بسی تھی بلا کی سماعتیں
خاموش تھا وہ شخص مگر سن رہی تھی میں

pari123hum
 

گڈ مارنگ دمادم

pari123hum
 

اللّٰہ حافظ

pari123hum
 

اب ایک ایک کی آئی ڈی کو اوپن کر کے دیکھوں کہ یہ ویریفائی ہے کہ نہیں پھر اسے ریموو کروں اتنا فالتو ٹائیم نہیں ہے میرے پاس اسلئیے
جس جس نے بھی مجھے ان ویریفائی آئی ڈی سے فولو کیا ہوا ہے شرافت سے ان فلو کر دو😡😡😡😡😡😡

pari123hum
 

یہ ان ویریفائیڈ ائیڈیز کیوں فولو کر رہی ہیں مجھے؟؟؟؟؟😡

pari123hum
 

بڑی چال سیدھی ہے ٹوٹے دلوں کی
چلے جائیں یہ تو پھر مڑتے نہیں ہیں
محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو پھر جڑتے نہیں ہیں