آ نکلے چھوٹے بہن بھائیوں کو کوئی کام دو تو آ گے سے کہتے ہیں
فر موبائیل دوگی😑
ایک تو ہے کہ٫٫٫٫٫٫٫٫٫ میسر نہیں آ نے والا
ایک میں ہوں کہ مچلتی ہی چلی جاتی ہوں!
کوہ آنا کی برف تھی٫ دونوں جمے رہے٫٫٫٫
جذبوں کی تیز دھوپ میں٫ پگھلا نہ وہ نہ میں
جو کام آ ج کرنا ہے 😌
اسے کل کرنے میں جو
مزہ ہے نا😊
وہ میں آ پکو پرسوں بتاؤ نگی😁
میں حق مہر میں
انکے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کے پاسورڈز لکھواونگی😁
بعض دفعہ لوگ ہماری قدر اسلیئے بھی نہیں کرتے کیونکہ ہم انکو احساس دلا چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بنا نہیں رہ سکتے
Text posts pr bhi sharing option ana chahiye😑
ایک تو کوکومو تھوڑی سی ہوتی ہیں
اوپر سے کہتے ہیں کوکومو مجھے بھی دو🙄
گڈ آ فٹرنون دمادم
اللّٰہ حافظ
سمجھ نہیں آ رہا یہ فور می کا اوپشن کیو دیا ہے ایڈمن نے
بہت خاص بہت خاص ہے کوئی
ایسا لگ رہا دل کے بہت پاس ہے کوئی ❤️
یوں نہ ڈرا کرو میری پوسٹ سے
کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہوتا😔
فاصلہ رکھیں ورنہ محبت ہو جائے گی
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا اور کسی کی اماں
زرا سی دیر میں آ نے کا کہہ گیا تھا وہ
زرا سی دیر بہت دیر سے نہیں آئی😔
امی: تجھے دہی لینے بھیجا تھا لایا نہیں
شیخ: امیتابھ دہی نہیں تھا
امی: ابھیشیخ اٹھ اور دہی لیکر آ
My sis: Appi Mai apki bohat Bari bari fan Hoon
Me: Abhi mat chalna bohat sardi hai😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain