گڈ مارنگ دمادم
گڈ نائیٹ دمادم
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔ اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
دمادم ٹھرکیوں سے بھرا پڑا ہے😑
سمجھ نہیں آ رہا یہ اتنے نیو ممبرز آ کہاں سے رہے ہیں؟؟؟؟
مجھے پرانا دمادم چاہیئے جس میں مٹکا بھی ہوتا تھا😑
Fitty munh🙄
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی؟؟؟
جاؤ ساری تم پر ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے😑
😏😏😏😏😏
کیونکہ لڑکی اپنا نصیب لیکر جاتی ہے جتنا اسکے نصیب میں لکھا ہوگا اسے اتنا ہی ملیگا چاہے اسکے سسرال والے بہت امیر کیوں نہ ہوں یہ بات لڑکی والوں کو سمجھنی چاہیئے
اب رہا سوال جہیز کا تو جہیز دینا غلط نہیں مگر لڑکے والوں کا لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ کرنا سراسر غلط ہے ہاں اگر لڑکی کے والدین اپنی خوشی سے اپنی بیٹی کو جہیز دینا چاہیں تو وہ غلط نہیں ہے
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شادی پر جہیز کا مطالبہ کرنا غلط ہے تو لڑکی والے بھی یہ نہ دیکھیں کہ لڑکا کما رہا ہے بلکہ بے روز گار سے شادی کر دیں اپنی بچی کی
تو میرا ان لوگوں سے سوال ہے کیا آپ اپنی بیٹی کی شادی کسی ایسے شخص سے کرنا پسند کرو گے جو بے روزگار ہو؟؟؟؟
نہیں نہ کیونکہ لڑکے کو لڑکی کے گھر جا کر نہیں رہنا ہوتا بلکہ لڑکی کو لڑکے کے گھر جا کر رہنا ہوتا ہے شوہر کو کما کر کھلانا بیوی کی زمیداری نہیں بیوی کو کما کر کھلانا شوہر کی زمیداری ہے اور صرف کما کر نہیں کھلانا بلکہ اسکی تمام ضروریات کو پورا کرنا ہے ایسے میں اگر لڑکا بیروزگار ہوتو کون باپ اپنی پھولوں سے پیاری بیٹی کا ہاتھ اسکے ہاتھ میں دینا پسند کریگا
ہاں یہ بات ضرور غلط ہے کہ لڑکی والے یہ دیکھیں کہ لڑکے کا اپنا کاروبار نہیں نوکری کرتا ہے یہ ضرور غلط ہے
بقیہ اگلی پوسٹ پر
یاسر اور اقراء عزیز حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے
یاسر نے کم خرچ میں شادی کر کے یہ بتایا کہ شادی کرنا مشکل نہیں اسکو مشکل ہم نے بنا دیا ہے انکےاس اقدام کو سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے سراہا اور یاسر کو داد دی اس بات پر لیکن کیا یہ لوگ اس بات پر خود بھی کبھی عمل کرینگے؟؟؟؟
نہیں کرینگے کیونکہ ہمارے معاشرے کی یہی فنی خرابی ہے کہ ہم دوسروں کے اچھے اقدام پر انہیں داد تو دے دیتے ہیں مگر خود کبھی عمل نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کہ ہماری قوم آ ج ترقی نہیں کر پا رہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain