Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

p  : Urdu poetry by❤️pari123hum❤️ - 
p  : Urdu poetry by❤️pari123hum❤️ - 
p  : بس یہاں بہک جاتی ہوں😒 - 
p  : 😁😁😁ہاہاہا - 
p  : 😡کون کھاتا ہے اتنا سلو کھانا - 
p  : معصوم ہوں بہت سچی😏😶 - 
p  : سچ میں سیریئس ہو گئی😔 - 
pari123hum
 

ان ویری فائیڈ آئی ڈیز سے فولو کرنے والوں ہمت ہے تو ویری فائی والی اوریجنل
آئی ڈی سے فولو کرو
😑ڈرتے ہو کیا جو چھپ کر فولو کرتے ہو؟؟؟؟

pari123hum
 

گڈ مارنگ وت کلاوڈی ویدر ان کراچی

p  : Urdu poetry by❤️pari123hum❤️ - 
p  🔥 : Urdu poetry by ❤️pari123hum❤️ - 
p  : Urdu poetry by❤️pari123hum❤️ - 
pari123hum
 

میری پوسٹ پر ٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹ مت کریں 😒😒
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا سے مر گئی تھی😥💛🙊

p  : Urdu poetry by ❤️pari123hum❤️ - 
pari123hum
 

تم یاد ذرا بھی نہیں آتے
لو سال کا پہلا جھوٹ سنو🔥

pari123hum
 

آ نکھ کے پاس نہیں ۔ نا سہی
دل کے بہت پاس ہو تم♥️

pari123hum
 

کہاں تھے مرے دل کے محتاج وہ
یہ تحفہ اُنہیں بے طلب مل گیا
کوئی خواب تھا یا ملاقات تھی
نہ معلوم وہ ہم سے کب مل گیا
خرافات ہم چھوڑ دیں گے شعورؔ
اگر کوئی جینے کا ڈھب مل گیا

p  : Urdu poetry by❤️pari123hum❤️ - 
pari123hum
 

اے میرے دل کے چین
چین آ ئے میرے دل کو دعا کیجئے

pari123hum
 

بچا کے رکھی ہے تیرے لیئے چائے
شاید یہی سن کے تو ملاقات کو آئے
😉💙