*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞💞naaz
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی سادہ حقیقتوں کو تسلیم کر لے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا
میری انگلش کی دھوم تو اسی دن مچ گئی تھی جب میں نے
Challenge
کاترجمہ
"چلیں گے" کیا تھا🙈😂😂
*#سب ممبر بے وفا ہو گئے 😢*
*#ہم بھى سب سے خفا ہو گئے 😏*
*#پھر بھى ايک دو لائک تو كر ديا كرو ظالمو 😒*
*#يوں لگتا ہے جيسے سب اغوا ہو گئے 😂*
😜😜😂😂😂🤣🤣🤣
💞
تاج محل کی عمارت ہر عاشق کو محبت کی مثال نظر آتی ہے ۔
میں کس کس کے لیے تاج بنواوں مجھے تو ہر لڑکی ممتاز نظر آتی ہے
🤣😂😁😁😂😂😁😁😂😁😁
💞
چیو نگم چباتے وقت معدہ ضرور سوچتا
ہوگا🤭🤭
کہ یہ کیا کھا رہا ہے جو نیچے نہیں آرہا😂
😃
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں😅😅🥴🥴🤣😂
😂😂😂😂😁😁😁
کھانے کے بعد شوہر اٹھا اور اس نے اپنی پلیٹ دھوکر رکھ دیا
بیوی غصے سے بولی
کردیا نا عزت کا فالودہ ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں
😆😆😆😆😆😆😆
💚💚💚💚💚💚
*آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رہیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہونگے اور نہ ہی لوگ.....!!!!!!*
💚💚💚💚💚
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
*جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
جو حالات چل رہے ہیں نا جانے کب اللہ کے ہاں سے بلاوا آ جائے😢اس لئے میرے کسی قول،فعل،عمل سے کسی کی بهی دل❤آزاری ہوئی ہو تو میں آپ سب سے دست بستہ
معافی مانگتی ہوں امید ہے آپ معاف کر دیں گے...🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے. (آمین)
بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو دوست۔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂
"میری ٹائپنگ سلو ہے" . کہنے والے لڑکے اک ساتھ دو دو لڑکیوں کو چونا لگا رہے ہوتے ہیں 😝😂
سچیاں گلاں 🙊😂
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
*ناامیدی اور مایوسی کفر ہے ... ڈر/خوف حوصلہ کم کرتے ہیــــں ... بحثیت مسلمان ہم نہ ہی مایوس ہو کر کفر کر سکتے ہیــــں ... نہ ہی ڈر/خوف سے ہمارے حوصلے پست ہو سکتے ہیــــں ... بلکہ ہم ہمت ... حوصلے اور امید کے ساتھ ہر دن جیتے ہیــــں ... کہ وہ اللہ عزوجل ہماری شہ رگ سے قریب ہے ... آزمائش کے دن ختم ہونے کے لیے ہوتے ہیــــں ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ... دعا کے ساتھ احتیاط بھی لازم ہے .......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain