Damadam.pk
parisanaz's posts | Damadam

parisanaz's posts:

parisanaz
 

*کرونا وائرس آئے گا یا نہیـں ... لیکن یقیناً موت آنے والى ہے ... لہذا بہترین ویکسین توبہ ہے ... الله عزوجل ہم سب کو توبہ کى توفیق عطا فرمائے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ......!!!*💞💞💞

parisanaz
 

نشہ چائے کا .........☕
بوندیں بارش کی........☁
مہینہ مارچ کا.........🌸
اور یاد صرف اس کی.........parisa

p  : Plz friends - 
parisanaz
 

. . 🌧🌧⛈⛈🌧☀⛈⛈🌧
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کم ہو جإے گا تو بارش کا نزول کم ہو جإے گا
ایک أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جإے گے
ان شاء اللّٰہ
🌦🌦🌧⛈🤲🤲🤲🌧⛈🌧
روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ)

parisanaz
 

بیوی تم سوتے ھوۓ مجھے گالیاں دے رہے تھے ۔
شوہر۔تمھے غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔😜😜😜
بیوی۔ کیا غلط فہمی؟؟!!
یہی کے میں سو رہا تھا ۔🤓🤓😂😂😂

parisanaz
 

لڑکی-کیا کرتے ہو...؟؟؟
لڑکا-کچھ نہیں
لڑکی-تو پھر مجھے Afford کیسےکروگے
لڑکا-گھر والے سبزی اور دہی وغیرہ لینے بھیجتے ہیں ہر چکر میں 10،10 روپے بچا لیتا ہوں🤣🤣🤣

parisanaz
 

❣اس نے کہا منزل مشکل ہے❣
❣ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣اس نے کہا تمہارا ساتھ کیا ہے❣
❣ہم نے کہا محبت وفا ہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣اس نے کہا چھوڑ تو نہیں جاوں گئے❣
❣ہم نے کہا موت کا کیا پتہ💓💓NaaZ💓💓

parisanaz
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

parisanaz
 

60روپے کا برگر منگوایا کھانے کا بلکل بھی مزہ نہیں آیا تو برگر والے سے جا کر پوچھا
تو جواب ملا پہلے والا ذائقہ کہاں سے آئے اب کرونا کی وجہ سے ہاتھ دھو کر برگر بناتا ہوں😒

parisanaz
 

بس ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ہی ﮐﻞ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ💖
ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁئے ﺗﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ بھی ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ💖
ﺍﺱ ﻛﻰ ﻳﺎﺩ ﻛﻰ ﻳﮧ بھی ﺗﻮ ﺍِک ﻛﺮﺍﻣﺖ ہے💖
ہزﺍﺭ ﻣﻴﻞ ﭘﮧ ہو ﻛﮧ بھی ﺳﺎتھ ہو ﺟﻴﺴﮯ💖

parisanaz
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا 💖
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے

parisanaz
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Jumma mubarak

parisanaz
 

💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
💋اگر اپنے ماں سے محبت💋
💋ھے تو سب دوستوں کو💋
💋سینڈ کرو ورنہ یہ میسج💋
💋آپکے لیے فضول ھے💋

p  : Assalam o Alikum Jumma mubarak - 
parisanaz
 

یا اللّٰہ خانہ کعبہ کی پہلے والی رونقیں لوٹا دے۔ 😥تمام دوست دل سے کہے💗
آمین ثمہ آمین
جس کو یہ پوسٹ نظر اۓ وہ ضرور شیر کرے کیا پتہ اللہ کسی کی د قبول کرے {Ameen😢😢

parisanaz
 

پہلے'' دو لوگ ''لڑتے تھے'' تو تیسرا ''صلح کرواتا تھا ''''🔫🔪💉
۔۔
#اب تیسرا''' ویڈیو'' بناتا ہے !!😐😐😂

parisanaz
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
✨💫Ⓜ💗✒

parisanaz
 

اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣

parisanaz
 

غمِ ذندگی، غمِ بندگی، غمِ دو جہاں، غمِ کارواں
میری ہر نضر تیری منتضر ، تیری ہر نضر ، میرا اِمتحاں۔۔ ❤

parisanaz
 

ایک ملک میں جنگ ہوئی اور بہت لوگ زخمی ہوئے اور کچھ لوگ مرگئے .حکومت نے اعلان کیا جو زخمی ہوا ہے اس کو پچاس ہزار اور جو مرا ہے اس کو ایک لاکھ روپے ملے گے.پپو آیا اور بولا میرا باپ زخمی ہو کر مرا ہے مجهے ڈیڑھ لاکھ روپے دو.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂