Damadam.pk
parisanaz's posts | Damadam

parisanaz's posts:

parisanaz
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

parisanaz
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸

parisanaz
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔

parisanaz
 

🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں

parisanaz
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞

parisanaz
 

کچھ درد ۔۔
کچھ لوگ ۔۔
اور کچھ وعدے۔۔
ایسے بھی ہوتے ہیں۔۔
کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے۔۔
خاموش کردیتے ہیں........!!!

parisanaz
 

....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤


تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...

parisanaz
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕

parisanaz
 

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی

parisanaz
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے

parisanaz
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

parisanaz
 

عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر 😊
اِک عشق اوکھا......دوجا یار انوکھا 😘

parisanaz
 

زندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💞
یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے 💞
Parisa

parisanaz
 

جس کی خواہش ہے کہ صحرا میں سمندر دیکھے،
اک نظر آ کے وہ میری آنکھ کے اندر دیکھے !!

parisanaz
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی ہیں...😍
ہم اگر آنکھ بھی جھپکیں تو خسارہ ہوگا.

parisanaz
 

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے ميری جان ہماری آنکھيں !

parisanaz
 

عِزت ایک مِہنگا تُحفہ❤ ھے۔۔
اِس کی اُمید سستے لوگوں سے نہ رکھیں۔🙏

parisanaz
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں🔥

parisanaz
 

حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
____اقبال____
بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں

parisanaz
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥