آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، "ماسی" آنی ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، بہن سیس ہو گئی، شوہر "حبی" ہو گئے! مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو😂
دوست : یار تمہیں برا نہیں لگتا کے ، بِیوِی کے ساتھ مل کر کپڑے دھو رہے ہو ؟ ؟ ؟ شوہر : اِس میں برا لگنے والی کونسی بات ہے ، وہ بھی وہ میرے ساتھ مل کر برتن دھوتی ہے .😜🤪🤭😏🤔😋🤨🤣🧐🥴😛😅🤥😂😝