😜صبح سے 50چھینکیں آگئ ہیں😞
😊ظالمو یاد کرو😊
😋رٹا تو نہ لگاؤ😒😒😣
🤭مجھ معصوم کو اور بھی🤭
🤪 بہت سے کام ہوتے ہیں🙈
باپ : سچ بتاؤ یہ سو کا نوٹ تمہیں کس نے دیا؟
بچہ
: مجھے گلی سے ملا اگر یقین نہیں تو دیکھ لیں باہر آدمی کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہے۔
😝😝😝😝
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓
میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا
امی :میں نے بھی نیک اولاد سوچی تھی، نہیں ملی😥😥😂😂
*حساب برابر*
کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂
🌹🧡💙🌹💙🧡🌹
*آنٹی جی! اگر آپ کا بیٹا اچانک کال آنے پر ہیلو ہیلو کرتا ہوا کمرے سے باہر نکل جائے تو سمجھ جائیں فون آپ کی ہونے والی بہو کر رہی ہے...!!!*😜🙈😅🤣🤣😅😜🙈😅🤣🙈😜
🌹🧡💙🌹💙🧡🌹
چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔
قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔😝😏
ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟😊
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂😂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
اسے خوش رکھنے کی کوشش کیا کرو
جسے روزانہ آئینے میں دیکھتے ہو
میں نے اپنی زندگی میں اتنا اداس رمضان نہیں دیکھا تھا یا اللہ وہ پہلے والی رونقیں دوبارہ عطا فرماء ❤
آمین❤️
انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے
۔🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘
*ڪـــتنــــــــے*
*آنســــــــوں* بٙــــــــہہٙاں دیئــــــــے *ہـــــــیں* ؛
اس *چــــــار* دن *ڪــــی*
*محــــــــبّت* مـــــــیں !
"" اے *انســــــــان* ""
*ڪـــاش* *ســــــــجدے* مــــــــیں *بہتــــــیــں* *تــــــــو* آج *گـــــــناہـــــــوں* ســــــــے پــــــــاڪ *ہــــــــوتــــــــے ••*
"ماہِ"رمضان"ڪا"پیغام"
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain