*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﺟﮭـﻮﭦ* ﮐﮯ ﺩﻭ *ﺫﺍﺋﻘـﮯ* ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ *ﻣﯿﭩﮭــﺎ* ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ *ﮐــﮍﻭﺍ*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بھــــروسہ* صرف *رب* کی
*ذات* پر کرو *لــــوگوں* کا کیا ہے؟
*چھــــوڑ* جاتے ہیں
یا *تــوڑ* جاتے ہیں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*رابطـے* بتا دیتے ہیــــں کہ
*دل* میں کتنی *قـدر* ہے کہنے
کو تو سب ہی *اپنـے* ہوتے ہیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے
*اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے *پھـرتـے* ھیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بیٹیــوں* کی شادی وہ
واحد *خواہــش* ہوتی ہے
جس کے *پــورا* ہونے پر
*باپ* رونے لگ جاتا ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
جب تم *سکـون* کی کمی
*محسـوس* کرو تو *تـوبہ*
کرو کیونکہ *انسـان* کے
*گنـاہ* اسے *بـے چیـن* رکھتـے ہیں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*💕لـفظ آپ اور تــم دونـوں کـا مـطلب ایـک ہـی ہـوتـا ہـے
پـر اس سـے بـولنـے والـے کـی تـربـیت کـا پتـا چلتـا ہـے💕*
Yaسe
تمام دوستوں کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینا مبارک ہو 🌹🌹 اللہ پاک سب احباب کی حفاظت فرمائے اور اس ماہ مبارک کی برکت سے اس وبا کو ہم سے دور فرما کر ہم پر رحم فرمائے آمین ۔۔ ❤
Maine unse pyar kiya,
yeh mere pyar ki had thi.
Maine unpe itabar kiya,
yeh mere itabar ki had thi.
Markar bhi khuli rahi meri aakhen,
yeh mere intizaar ki had thi...
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅😆
دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜
زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😑🤦️😂🤣
بہت قسمت والے ہیں وہ
لوگ جن کا رضائی کے اندر
بھی " نیٹ " چلتا ہے 😊😂😂😜
ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب☺
ہمارے پاکستانی موبائل کی بیٹری ✌
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں 😝
کہ بیٹری کتنی چارج ہے😂
پپو نے دریا میں ڈوبتے ہوئے ایک آدمی کو بچایا🙂
اور تھوڑی دیر بعد دوبارہ پھینک دیا🤔
کسی نے پوچھا۔یہ کیا کیا
پپو بولا۔پرانی کہاوت ہے
نیکی کر دریا میں ڈال😆
آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا....
مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ نہیں ہو سکتا.....😝🤭😂😅🤣🤣😂
کچھ لڑکے لڑکیوں کو 50 روپے کی انگوٹھی دے کے کہتے ہیں
جانو برقعہ پہنا کرو اب تم پر صرف میرا حق ہے
😝😂😛
❝
دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏
وقت وقت کی بات ہے
پہلے 10 روپے دیکھ کر خوش ہوتے
تھے ,😎😎😎
اور اب %100 بیٹری دیکھ کر😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain