Damadam.pk
parisanaz's posts | Damadam

parisanaz's posts:

parisanaz
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

parisanaz
 

لاكھ ڈهونڈو گے تم آغوشِ محبّت!!!
بعد مرنے كے.......... ماں نهيں ملتى💔😢😢

parisanaz
 

جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝

parisanaz
 

چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍

parisanaz
 

وہ جو بارش کے بعد سات رنگوں کی دھنک بنا سکتا ہے
اسکے لیے دکھ کو سکھ میں بدلنا بھلا کیا مشکل؟ ❣ Parisanaz

parisanaz
 

آج بھی تیرے #خیالوں میں #گم ہو کر 😕😔
#چائے پی لی ۔۔۔۔ تے ۔ ۔۔۔بسکٹ رہ گئے😉😉😉😎😂😂😝😝
Ahahahaha

parisanaz
 

خدا اگر مجھے قدرت دے اپنے ماضی میں کچھ بدلنے کی، خدا کی قسم میں وہ تمام لمحے اپنی زندگی سے باہر نکال پھینکوں گی جب جب وہ مجھے میسر تھا 🔥💔

parisanaz
 

یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے🥀🔥

parisanaz
 

اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں سکتا°🙃

parisanaz
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

parisanaz
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

parisanaz
 

سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂😂

parisanaz
 

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا
تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا

parisanaz
 

:
"چیلنج "
وہ کون سےتین فروٹس هیں جو درجن کےحساب سےبکتے هیں
1 کیلا
2 مالٹا
3 ........؟
Q..2
وہ کون سی تین سبزیاں هیں جنکے آخرمیں ٹرآتاهے
1 ٹماٹر
2 مٹر
3 ......؟
Q.3
وہ کون سے تین پرندے هیں جنکے آخرمیں ترآتاهے
1کبوتر
2 تیتر
3 .....؟
جواب لازمی دینا. Tell me

parisanaz
 

کبھی راستے بدل گۓ کبھی💔 ارادے بدل گۓ ۔💔
ہم نہ بدلے مگر تیرے💔 وعدے بدل گۓ💔
محبت کے اندھیرے میں 💔پتھر پگھل گۓ💔
غیروں سے کیا گلہ�� جب اپنے بدل گۓ.💔

parisanaz
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

parisanaz
 

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.
"

parisanaz
 

اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح

parisanaz
 

اک اور سورج چڑھ آیا ہے
پھر سے ایک اداس شام لایا ہے
پچھلی رات نہ بھولے تھے کہ
پھر سے چاند نظر نکل آیا ہے

parisanaz
 

وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں