Damadam.pk
patakiLarki's posts | Damadam

patakiLarki's posts:

patakiLarki
 

Pagll logggg 😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

😆😆😆😆😆😆😆😆ha ha ha ha ha 😅😅😅😅hihihihihi😄😄😄😄😄hohohohohohoho🤐🤐🤐hhmmmm

patakiLarki
 

Hiii gyuzzz😍😍😍😍😍

patakiLarki
 

G.ni8---frends byebyebyebyeeeee❤❤❤❤❤❤❤❤

patakiLarki
 

Sab doorrfeetyy muhh ho jaoo merii bahlaa seeyy😅😅😅😅😅

patakiLarki
 

Yeahh larkaa pagl h pagl h pagl h😆😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

Hame mile tum mile ek doujey k liyee❤❤❤❤❤

patakiLarki
 

🌯i love shawarmaa😘😘😘😘

patakiLarki
 

Keeseeeyy hnnn sab nikamyy log😆😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

Hiiii frendzzzz❤❤❤❤

patakiLarki
 

اے شہر بدحواس میرے ساتھ جا گ لے
کوئی بھی ہو اداس میرے ساتھ جا گ لے
وہ ساتھ ہے مگر میرا بنتا ہے پوچھنا
ہے کوئی آس پاس میرے ساتھ جا گ لے
تا صبح دم کرینگے کی چہرہ سازیاں
آرایش قیاس میرے ساتھ جاگ لے
ان رتجگوں کے ساتھ شناسائیاں گئیں
پھر میرے ناشناس میرے ساتھ جاگ لے
آپ بیٹھے دونوں دیکھتے ہیں راہ خفتگی
ایک خواب خوش لباس میرے ساتھ جاگ لے

patakiLarki
 

کیوں مر جاؤں کسی بے وفا کی خاطر 😒
میری امّی نے مجھے اس لیے پیدا نہیں کیا 🥀😏😏😏😏

patakiLarki
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

patakiLarki
 

مضبوط تو بہت ہوں
مگر پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ
بہت تکلیف دیتا ہے
😔😔😔😔g.ni8

patakiLarki
 

محبت تو ہر کسی کے دل میں ہوتی ہے
لیکن اپنی مخلوق سے محبت
اللہ کسی کسی کو عطا کرتا ہے
پھر وہ دل اللہ کا گھر بن جاتا ہے
اللہ میاں کا گھر ؟؟؟
اور پھر وہ دن بدن بڑھتا ہے
خوبصورت ہوتا ہے
اور اس گھر سے اٹھنے والی خوشبو
ہر ایک محسوس کرتا ہے پھر
سچی ؟؟؟

patakiLarki
 

ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے........اپنا قصور ہم سے🤐🤐🤐🤐🤐

patakiLarki
 

ایک بار پھر سے محبت کریں گے ہم
مرشد بھروسہ اٹھا ہے ہمارا جنازہ نہیں
😔😔😔😔😔😔

patakiLarki
 

انسان تب سےخسارے میں پڑھ گیا ہے
جب سے نادان دھوکے میں اتر گیا ہے
خالق کی تخلیق کو بھلا کر نجانے کیوں
فاسق محبت کیلئے حقیقت سے مُکر گیا ہے
وہ دِل جس میںہو فقت خدا کی محبت
آج عشق ِمجازی سے کیسے بھر گیا ہے
آج جہاں دیکھوہر نکمے شاعر نے بھی
اپنی شاعری میںعشقِ مجازی کا ذکر کیا ہے
کیسا عجب زمانہ آیا ہے ہم پر میرے مولا
باطل کلمہ گوہ میںگھر کر گیا ہے
انسان نے عشقِ مجازی کو حقیقی سے بڑھا کر
ایسی نادانیوں میں خدا سے کُفر کیا ہے

patakiLarki
 

❤❤Dil main raaz chupa ke rakhtay hain❤❤
Honton pe muskan saja ke rakhtay hain❤❤
Yeh duniya sirf khushi main sath deti hai❤❤
Is liye hum apnay aansoo apnay dil main chupa ke rakhtay hain❤❤

patakiLarki
 

مجھ سا کوئی جہان میں نادان بھی نہ ہو ۔۔
کر کے جو عشق کہتا ہو نقصان بھی نہ ہو ۔۔😏😏😏😏😏