Damadam.pk
patakiLarki's posts | Damadam

patakiLarki's posts:

patakiLarki
 

Hellloooo...nikamooo....😋😋😋😋

patakiLarki
 

Ufff yeahh zalimmm raat orrr darddd bhaariii tanhaaii😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣

patakiLarki
 

Neend nhi arahii mje kiyaa karonn😳😳😳😳😳😳

patakiLarki
 

G.ni8---frends 😴😴😴😴😴😴😴

patakiLarki
 

مجھ سا کوئی جہان میں نادان بھی نہ ہو ۔۔
کر کے جو عشق کہتا ہو نقصان بھی نہ ہو ۔۔۔💝

patakiLarki
 

تجھے ٹھنڈ..........🤒 لگے خدا کرے☃️
پھر کوئی تجھ کو...........رضائی سے جُدا کرے🤣
تیرے ہونٹ..............😨 نیلے کانچ ہو
تیرے دانت بھی.........😬بجا کریں۔😆
تجھے چھینکوں کی..............🤧وہ جھڑی لگے
تیری ناک...........😤 بھی بہا کرے
تجھے ٹھنڈ..............☃️ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے.............🤣
تو سوپ.............🍜کی باتیں کیا کرے
تو ہیٹر................♨️کی باتیں سُنا کرے
تجھے سردی☃️............اِس قدر لگے
تو دھوپ.........☀️نکلنے کی دعا👐🏻 کرے
تو گرم پانی...........💦 کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی 💦ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی☃️.............. لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐣 کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍨
تو چائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔☕جو مانگے شوق سے
تجھے کپ میں برف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍧ملا کرے

patakiLarki
 

💗" جو" کرتے" ہیں"___، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"___، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ہیں" جان"____، مگر،،،💗
💗" آزمایا " نہیں" _، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"___، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "___، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"__، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"__، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"___، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"___، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"___، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"____، کرتے؛؛؛

patakiLarki
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤

patakiLarki
 

درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ہیں “😥❤
اس “بار “لفظ “محبت “ سے “ہم “نے یارب “پناہ “ مانگی “ہیں “🙏🙏

patakiLarki
 

محبت مجھے تجھ سے نہیں تیرے کردار سے ہے
ورنہ حسین لو گ با زار میں عا م بِکا کرتے ہیں😍😍😍😍😍

patakiLarki
 

Ayee mjekoo satayeee yadeinn terii mjeese bhool na payee bateinn terii😣😣😣😣😣😣

patakiLarki
 

وہ مجھ سے دور رھ کر خوش ہے تو رہے خوش
میرا بھی خرچہ بچا، نیند پوری، ٹینشن کم!!😌😜

patakiLarki
 

تیری یادیں "بلی کے بلونگڑوں" جیسی ہی
.......❣️🤣🤣
جتنا دور چھوڑ کر آؤں پھر سے آ جاتی ہیں🙈

patakiLarki
 

Let go of your pain
Yes i want to die today😣😣😣

patakiLarki
 

ادھر آؤ تم لوگوں کو
الٹے سیدھے مشورے دوں 🙃💁♀️
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..😎
پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے...... 🐔
چکن تکہ بنا لے.اور کھالے.......🥣🥗🍢🍗😂
😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

اگر
تٗم مٗجھے تا عمر میسر آجاو نا۔۔!!
تو۔۔
۔،
میرا ہر لمحہ ۔۔
۔،
تمہارے صدقات اتارنے میں گزر جائے♥️

patakiLarki
 

دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!

patakiLarki
 

Hellooo 😍😍😍😍

patakiLarki
 

Helloooo Hellloòoo

patakiLarki
 

نہ جانے لوگ I love you کیوں بولتے ہیں ۔۔۔ 😏 😏
سیدھا سیدھا بول دیں کہ کچھ دن تمھارے دل کے ساتھ کھیلنا ہے 😔😔