Damadam.pk
patakiLarki's posts | Damadam

patakiLarki's posts:

patakiLarki
 

❤⚘❤⚘❤⚘❤⚘❤

patakiLarki
 

وہ " کبھی" ستایا " نہیں"___، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ہیں" جان"____، مگر،،،💗
💗" آزمایا " نہیں" _، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"___، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "___، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"__، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"__، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"___، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"___، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"___، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"____، کرتے؛؛؛

patakiLarki
 

Hellooo🙂🙂🙂🙂🙂🙂

patakiLarki
 

عورت نہ تو مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہیں نہ غریبی سے وہ اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ وہ اسے کتنی عزت دیتا ہے ✌️

patakiLarki
 

تمہیں چاہا تو کیا خطا کی ہم نے
ایک تیرے لیے یہ دنیا بھلا دی ہم نے
پھر بھی تم رکھتے ہو شکایت ہم سے
جسے پانے کی کتنی دعائیں کی ہم نہیں
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘

patakiLarki
 

In this way, everyone received great respect
But whoever got it got it by his own work

patakiLarki
 

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں , اگر اجازت ہو 💔😓

patakiLarki
 

Dil ne yeh kahaa h dil se......
Mohbat hogyee haii tumsey......
❤❤

patakiLarki
 

Kesseyyy hn ap loggg😁😁😁😁😁😁

patakiLarki
 

HellooH hellloòoo ☺☺☺

patakiLarki
 

G
ni8 😊😊😊

patakiLarki
 

میں لوگوں کو بس ایک بار پرکھتی ہوں
پھر تعلق تو رکھتی ہوں پر دل میں نہیں رکھتی
🤕🤕🤕🤕

patakiLarki
 

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں , اگر اجازت ہو 💔😓

patakiLarki
 

سمجھ لیتی ہوں اچھا ہر کسی کو
یہی فطرت میری سب سے بُری ہے
😏😏😏😏😏😏

patakiLarki
 

محبت میں #_شدت ضروری نہیں ہوتی۔
محبت میں عزت ضروری ہوتی ہیں

patakiLarki
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

patakiLarki
 

اُٹھ اُٹھ کے کســی کا انتظار کر کے دیکھنا
کبھی تم بھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا
کیسے ٹوٹتے ہیــــں محبتــــوں کـے رشتــے
غلطیـــاں دو چار کــــــــر کـــــے دیکھنا
زندگـــــــی کا فلسفہ سمجھنا ہـــو تـــو
بارش میں کچی دیوار کھڑی کر کے دیکھنا
نفرت ہو جائے گــــی تـــــــم کــــو دنیا سے
محبت کســــی سے بیشمار کر کے دیکھنا
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘

patakiLarki
 

اگر
تٗم مٗجھے تا عمر میسر آجاو نا۔۔!!
تو۔۔۔،
میرا ہر لمحہ ۔۔۔،
تمہارے صدقات اتارنے میں گزر جائے♥️

patakiLarki
 

Helloooo nekamoooo😅😅😅😅😅

patakiLarki
 

G.ni8---frends ☺☺☺☺