میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا💔🍁🍂
سرکار جون ایلیاء❤
کسی سے ❤️ لگ جانے کو محبت نہیں کہتے.... جسکے بنا ❤️نہ لگے اُسے محبت کہتے ہیں💯💯
ابھی جینا سیھکا ھی تھا
کے حکم آیا مر جاؤ
#🙂
💔🥀..
اور جب محبت بے پناہ ہو کسی سے
تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے💔💯💯💯
تم کیا جانو اس دریا پہ کیا گزری
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا❤
میں خفا نہیں ہوں تم سے،
پر دل دکھا ہے میرا...🖤💔
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
"اب لوٹ آنے کا _ تکلف مت کرنا.🍀🌸
دل بھر گیا ہے تیرے انتظار سے"!❤✌
_______💕💯
اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو
جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے
اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے۔ ❤️❤️
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
😘😘
کبھی محسوس کیجئے گا تپش لفظوں کی،💢لکھتا نہیں میں درد فقط واہ واہ کے واسطے🔥
ہنسی آجاتی ہے یہ سوچ کر کے ہم بھی تجھ جیسے کے لیے روۓ تھے!!💔🙂🥀
---💔😪---
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain