رہتی ہے ساتھ ساتھ کوئی خوشگوار یاد
تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے خدا
کب تک باگھتا رہوگا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
کچھ ہم بھی ترے معیار پہ پورے نہیں اُترے
کچھ تُو بھی کہ مشُہور تھاجیسا، نہیں نکلا
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم
"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!!😞
🔥
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ اُلفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے..
حقیقی عشق وہی ہے جو حد
میں رہ کر بے حد کیا جائے
اداس 💔
*دوا سے فائدہ مقصود ہی کب تھا کہ فقط*
*دوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے*
*#____جون ایلیاء🖤*
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا
جانتے ہو 💞⚘⚘
جس سے محبت ہوتی ہے ناں
پھر ُاسکا مان نہیں توڑا جاتا 💓
جب یار *قضاء* ہو جائے تو....💔
پھر دکھ *واجب* ہو جاتے ہیں....💔
*وہ اچانک نہيں بچھڑا صاحب*🤕
*کافی دنوں سے بیغیرتیاں کر رہا تھا*😂😂
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
"قرار مِلتا ہی نہیں _____ تیرے بغیر.🍀🌸
ہم سج سنور کر بھی اُداس رہتے ہیں"!❤✌
_______💕💯
"ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا.🍀🌸
جِسے عروج پہ دیکھا __ اسے سلام کیا"!❤✌
_______💕💯
"ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا.🍀🌸
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا"!❤✌
_______💕💯
"اب دل بھی دکھاؤ __ تو اذیت نہیں ہوتی.🍀🌸
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"!❤✌
_______💕💯
"ہر ایک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہوں میں.🍀🌸
کڑوا ضرور ہوں لیکن _منافق نہیں ہوں میں"!❤✌
_______💕💯
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا۔۔!!!!
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain