Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

میاں بیوی کی ایک ساتھ وفات ہو گئی
میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل
دونوں ملے تو بیوی ہنس کر بولی تم بھوت بن کر کت نے اچھے لگ رہے ہو.
شوہر مسکرا کر بولا! اور تم
ذرا بھی نہیں بدلی
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜

pathan@boy786
 

😊رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں😜

pathan@boy786
 

جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😓😰😰😰😭😭
🅰💔🇭

pathan@boy786
 

اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝

pathan@boy786
 

آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😂✌🏻

pathan@boy786
 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*

Social media post
p  : Post by pathan boy - 
pathan@boy786
 

🔥
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ اُلفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے..

Pathan boy
p  🔥 : Pathan boy - 
pathan@boy786
 

پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑

pathan@boy786
 

شوہر میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خودکش کرنے لگا ہوں .
بِیوِی : دو تِین سفید سوٹ تو لے دیں
عدت كے دنوں میں کیا پہنوں گی۔۔۔☺️🤪🥴🤥🤔😉😏😌😅😛😋😂🤭😝🤨😜🤣🤫🧐

pathan@boy786
 

آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁
افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی
😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣

pathan@boy786
 

استاد: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے
شاگرد: جی 4.5 فٹ
استاد: تمہیں کیسے پتہ
شاگرد: جی وہ میری ہمسائی ہے😂😂
(اف توبہ😜😜)

pathan@boy786
 

باپ :یہ تم کیسی ماچس لا ئے ہو؟
ایک بھی تیلی نہیں جل رہی۔۔۔
بچہ:کیا بات کرتے ہو ایک ایک چیک کر کے لایا ہوں سب جل رہی تھی۔
😅😅😂😂🤣😜

pathan@boy786
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝

pathan@boy786
 

اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے
😒💔
سب اپنے اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
😂😜😜

pathan@boy786
 

😁😁😁سامنے سے ہٹ جاؤ 😜😜
میـــری پوسٹ کے بریک فیـــل ہوگئی ہیں 😂
😜😝

pathan@boy786
 

طبیعت پہ عجیب بے چینی سی چھائی ہے
""فیروز"""
لگتا ہے آپ سب مجھے کھونے والے ہو...🔥

pathan@boy786
 

جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے🔥

pathan@boy786
 

نہ جان سکیں وه میری دل کے بات
نہ جانے وہ کس بات پر روٹها ہوا ہے