_*اب منتیں نہیں کرنی کسی کی بھی*_
_*اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے گزارنی ہے*_
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
_*مجھے عشق کی بیماری نہ ہوتی*_
_*اگر تم اتنی پیاری نا ہوتی......؟*_
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
مجھے❤ مار ہی🙄 نا ڈالے ان بادلوں🌧 کی سازش...🌠
یے جب🌩 سے برس رہے🌨🌬 ہیں تم🙂 یاد آرہے ہو...💔
درد کی بات مت کرو
صاحب
جس نے بھی دیا ہے بے مثال دیا 😦😩 💔 *✦●•┈┈۩مئے خانہ عشق۔۔❣️۩┈┈•●✦*
""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.....!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا ...
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری آخری محبت ہو
جون ایلیا
میں آج پھر مانگ رہا تھا خدا سے تجھ کو
Z
پھر مجھے یاد آ گئیں مجبوریاں تیری"🥀♥️
🥀♥️
Tåñhä lòg
اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
❣❣❣
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
نظروں سے دور ہیں دل سے دور نہ کرنا ہم جیسے ہیں نہ ویسے قبول کرنا ہم میں لاکھ براءیاں سہی ارے ہم ھم میں لاکھ براءیاں سہی ان براءیوں کے بہانے کبہی یاد ضرور کرنا
دل تو چاہتا ہے اس 14اگست پر تجھے آزاد کر دوں پر کیا کروں تیری حرکتیں قیدیوں والی ہیں
ہونٹوں پر دوستی کے افسانے نہیں آتے ساحل پر سمندر کے خزانے نہیں آتے اڑ جانے دو پرندوں کو بھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کر پیار کے زمانے نہیں آتے
ہر پھول خشبودار نہیں ہوتا ہر دوست وفادار نہیں ہوتا نظریں تو بہت ملتی ہیں ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا
اتنا بھی دلکش نا ہوا کر اے موسم ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتے
کاش خدا نے مجھے کتاب بنایا ہوتا توں پڑھتی پڑھتی سوجاتی اور مجھے سینے سے لگایا ہوتا
خود غرضی کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے کسی سے چھین کر جام ہم پیا نہیں کرتے کسی کو ہم سے محبت ہے تو خود آکر اظہار کرلے ورنہ کسی کا پیچھہ ہم کیا نہیں کرتے😂😎
انسان وہ لڑائی کبھی نہیں جیت سکتا 🥺
جس میں دشمن اس کے اپنے ہوں🤍
""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.....!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا ...
مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤ 💔 *✦●•┈┈۩مئے خانہ عشق۔۔❣️۩┈┈•●✦*
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain