Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

نظروں سے دور ہیں دل سے دور نہ کرنا ہم جیسے ہیں نہ ویسے قبول کرنا ہم میں لاکھ براءیاں سہی ارے ہم ھم میں لاکھ براءیاں سہی ان براءیوں کے بہانے کبہی یاد ضرور کرنا

pathan@boy786
 

ہر پھول خشبودار نہیں ہوتا ہر دوست وفادار نہیں ہوتا نظریں تو بہت ملتی ہیں ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا

pathan@boy786
 

زندگی زمین کے سینے میں رہ گءی جنت کنیز کے مدینے میں رہ گءی پھولوں کا حُسن تو حضرت یوسف کو مل گیا پر خوشبو میرے نبی کے پسینے میں رہ گءی

pathan@boy786
 

خود کی محبت کون تباہ کرے گا سب ہی نیک بن جاءیں گے تو گناہ کون کرے گا اے خدا صنم بےوفا کو بچاءے رکھنا ورنہ میری موت کی دعا کون کرے گا

pathan@boy786
 

💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕

pathan@boy786
 

اسے کہنا قسمت پہ اتنا غرور اچھا نہیں ہوتا...... 💔
ہم نے بارش میں بھی جلتے گھر دیکھے ہیں...... 👉
' ' ', .

pathan@boy786
 

کوئی رہ گیا ہے تو عید سے پہلے
خبر کردے تاکہ اس کو بروقت عیدی دی جاسکے
کسی ملک میں رہ رہے ہیں آپ کو اسی ملک کی کرنسی ملے گی
😁😂😎😂😁😎😂

pathan@boy786
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

pathan@boy786
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

pathan@boy786
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂

pathan@boy786
 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*

pathan@boy786
 

آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😂✌🏻

pathan@boy786
 

اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝

pathan@boy786
 

میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکر کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂

pathan@boy786
 

جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😓😰😰😰😭😭

pathan@boy786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🙈🙈😂 مل کر کھاتے 😂

pathan@boy786
 

میاں بیوی کی ایک ساتھ وفات ہو گئی
میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل
دونوں ملے تو بیوی ہنس کر بولی تم بھوت بن کر کت نے اچھے لگ رہے ہو.
شوہر مسکرا کر بولا! اور تم
ذرا بھی نہیں بدلی
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜

pathan@boy786
 

_*جن حادثوں میں جان بھی نہیں جاتی*_
_*وہ حادثے اکثر جان لیوا ہوتے ہیں*_
*꧁     ہئے       ꧂*
     *+═❁+❁═+*

pathan@boy786
 

_*ھمارا تعارف نا پوچھ لوگوں سے*_
_*ھم کیا ھیں یہ تجھے وقت بتاۓ گا*_
*꧁     ہئے       ꧂*
     *+═❁+❁═+*

pathan@boy786
 

_*اور جب محبت بے پناہ ہو کسی سے*_
_*تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے..!*_
*꧁     ہئے       ꧂*
     *+═❁+❁═+*