Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

استاد:(شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣

pathan@boy786
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

pathan@boy786
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

pathan@boy786
 

:
بچہ:ابو مرد کسے کہتے ہیں
باپ:اس پاور فل انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہے
بچہ:میں بھی بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنو گا)))😂😂😂😂😂😁

pathan@boy786
 

آج کل کے بچے سکول سے نکلتے ہی ہینڈفری لگا لیتے ہیں🥴🙄
ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے🤣
واہ رے بچپن

pathan@boy786
 

😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁

pathan@boy786
 

شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝

pathan@boy786
 

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی
ہیر رانجھا کو
کورٹ میرج کا خیال کیوں نہ آیا 😁
🤔🤔🤔🤔🤔

pathan@boy786
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. ویسے جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂

pathan@boy786
 

پاکستانی وہ عظیم قوم ہے جو اصلی نوٹ دے کے نقلی خریدتی ہے صرف شغل لگانے کے لیے😂🤣

pathan@boy786
 

پوری دنیا میں کرونا وائرس کا ڈر ہے
اور ہمارا پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔ عید آگئی اور میرا یار نہیں آیا 😂🙈

pathan@boy786
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل فیس بک پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔
😂😂😂😂😂😍😍😍😍😍🤭🤭🤭

pathan@boy786
 

لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣

pathan@boy786
 

روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔

pathan@boy786
 

*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*

pathan@boy786
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

pathan@boy786
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤

pathan@boy786
 

اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
❣❣❣
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤

pathan@boy786
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

pathan@boy786
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔