بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
Hahahahah
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂
آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
فری wifi مل جائے تو انسان تھوڑی دیر کے لیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ھے🤣😂😂
دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛😜😛
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😂😂😂
جلدی😂
تم دل کی بات کرتی ھو😏
میں تمہیں ایک پکوڑا بھی نہ دوں 😂😋🤭🤫
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
*🌹جب سے پیدا ہوئی ہوں تب سے سنگل ہوں 😑😒*
*کیا کسی کو مجھ پہ ترس نہیں آتا؟؟؟* 🥺😟😟🙈😅😜🤔😊😂🤣😟😜
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
سب سے زیادہ پریشان تو کان ہے😌
پہلے چشمے کی ڈنڈیاں👓
پھر ائیر فون😐اور اب ماسک کی ڈوریاں😷
کان ہے یا ہینگر😩😐😂😂
*جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉*
*اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں*
*اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂😂😂😂😂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain