Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

😔قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
💗مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم💞

pathan@boy786
 

کرتے ہیں مسلسل میرے ایمان پہ تنقید
خود اپنے عقیدوں کی وضاحت نہیں کرتے

pathan@boy786
 

#حسد کا کوئی فائدہ نہیں🔥
✌#بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے😍❤

pathan@boy786
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

pathan@boy786
 

حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘

pathan@boy786
 

مجھے یقین ہے تم منفرد ہو اوروں سے
تمہیں گمان ہے شاید میں اوروں جیسا ہوں

pathan@boy786
 

تُجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حُسنِ اِتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سُو جُدائی کی وبا پھیل گئی۔۔۔۔

pathan@boy786
 

میں نے کہا ۔۔۔ درد
اس نے کہا ۔۔۔ ہوا کرے
میں نے کہا ۔۔۔مر جائوں گا
اس نے کہا ۔۔۔۔ خدا کرے 💔

pathan@boy786
 

یوں تو پاگل تھا وہ میرے لئے
مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ

pathan@boy786
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اُسے بھی چھوڑ دیا....🙈🤣
😂😂😂🙈🙈

pathan@boy786
 

😂🙈🤪 پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں - پہلی دفعہ پسند کرنےجاتی ہیں، دوسری دفعہ خرید نے، اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂

pathan@boy786
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒

pathan@boy786
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣

pathan@boy786
 

کتنی محبّت ہے آپ سے
لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں
محسوس کر میرے احساس کو
اب گواہی کہا سے لاؤں ۔۔۔۔۔

pathan@boy786
 

'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......

pathan@boy786
 

سن سن کے ترے عشق میں اغیار کے طعنے
میرا ہی کلیجا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا

pathan@boy786
 

Aj mera las day hai agr moj se
koe ghalte howe ho to plzzzzzzz
maff kardo dobara aonga lkn
pata nhe kab aonga our sab apna
buhut sara khyal rakna 😭😭😭😭😭

pathan@boy786
 

جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜

pathan@boy786
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

pathan@boy786
 

میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉