محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
.,,."❤❤
دل جس پر آجاے وہ سب سے حسین لگتا ہے....
میں تیرے بے #وفا ہونے سے #پریشان نہیں۔⚘
مرشد❤
دل لگانے کو ابھی سارا #جہان باقی ہے۔🔥
*تیرے بغیر مجهے چین کیسے پڑتا ہے*
*میرے بغیر تجهے نیند کیسے آتی ہے*
*#____جون ایلیاء🖤*
کیا کہوں جان کو بچانے میں
جون خطرہ ہے جان جانے کا💔
جون ایلیاء
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
جون🔥🔥
کر رہا ہوں میں عمرفن برباد
لوگ کہتے ہیں کام کرتا ہوں
جون ایلیاء🔥
شاخِ اُمید جل گئی ہو گی
دل کی حالت سنبھل گئی ہو گی
جون ایلیا 🔥
یہ کون شخص___ ہے اس کو ذرا بلاؤ تو,
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے.
جون ایلیاء
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
😔قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
💗مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم💞
"-سارے الزام اپنے سر لے کر✨
میں نے اس کو معاف کر دیا ہے🥀
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے
ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے !
#حسد کا کوئی فائدہ نہیں🔥
✌#بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے😍❤