قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
اچھا ہمسفر کسی کو بھی نہیں ملتا
خود ہی مار مار کے اچھا کرنا پڑتا ھے...!!😂😝😝😝😝😝😝😝
مسافر:- بس ڈرائیور سے بھائی آہستہ چلو میرے 13 بچے ہیں
ڈرائیور:- انی دیا اپنی سپیڈ ویکھی آ 😂😂😅🙈
سارا بیلنس کھا کے فیر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں 😬😬😬🙄
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
ابو نے میرے موبائل کا پاس ورڈ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🙂😉😉
ابو نے دوبارہ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🤐🤐
ابو نے 3 بار پوچھا میں نے یہی جواب دیا پھر بعد میں جو ہوا😖
میں اوہ وی نئی دسنا 😭😭😥😥🙈😋😥
ٹیچر: ABCD سنا؟؟ 📏
میں : ABCDE....HIJK.. 😌
ٹیچر: GF کہاں ہے.....? 😠
میں ; وہ تو اپنی قسمت میں ہی نہیں ہے 💑😔😕😭😞
ٹیچر:فٹے منہ تیرے 😠😂😁🙊
بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😁😁😝😝😝
ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣
*بابا جی کہتے ہیں*
*جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜*
*کہ بڑھاپا قصے سناتے گذر جائے 😄*
😝😄😃😀😜😝
#یہ جو لوگ مجھے ہا ے ہا ے کرتے ہیں 😊😊
#میں رپلاۓ نہیں کر سکتا کیو نکہ 😏😏
#مجھے میری مما کہتی ہیں 😊😊
#میرا بچہ کسی دی ہا ے نئی لینی 😂😂..
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہوتا ہے اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے😂😂
ایسا ہی نا؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain