Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

😆
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے😋😁😁🤣

pathan@boy786
 

میں امی کے سا منے کہہ رہا تھا کہ
" میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا ....😁
جو میری بوڑھی ماں کی خدمت کرے"....☺
امی نے دو تین تھپڑ مارے 👋🏼👵🏼✋✋😥😥
اور
کہا "بوڑھی کس کو بولا ؟؟؟؟"۔۔۔۔😕😕

pathan@boy786
 

یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجہ لیجںے ، 😱😱😱
اک حری مرچ کی کلفی ہے ، اور چوس کے کھانی ہے😂😉😂😂😂
آج غالب بھائی غصے میں ہے😉😉

pathan@boy786
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اُسے بھی چھوڑ دیا....🙈🤣

pathan@boy786
 

بیوی ایک نعمت ہیں
بس یہ ہی بتانے کے لیے پوسٹ کی😂😂😂😂

pathan@boy786
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

pathan@boy786
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤😒

pathan@boy786
 

وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا۔۔!!!!
💔

pathan@boy786
 

دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟

pathan@boy786
 

GOOD MORNING
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖

pathan@boy786
 

دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂😂

pathan@boy786
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

pathan@boy786
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

pathan@boy786
 

میں اکثر اسکوسوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا 😒

pathan@boy786
 

۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚* *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
```✍🏻سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ھے کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ہے دعا ہے رب کريم ہم سب کى عبادت قبول فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
آمین یارب العالمین```
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔

pathan@boy786
 

*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

pathan@boy786
 

💫 *وقت دوست رشتے انسان کو مفت میں ملتے ہیں لیکن ان کی قیمت بچھڑ جانے کے بعد معلوم ہوتی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

pathan@boy786
 

🌹 *ہمارا احساس بھی عجیب ہوتا ہے کسی کے لیے ساری عمر نہیں بدلتا تو کسی انسان کے لیے لمحوں میں بدل جاتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت تک بدل جاتی ہے۔*

pathan@boy786
 

🌹 *نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔*

pathan@boy786
 

💫 *جن درختوں پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے بلند جتنے بھی ہوں مگر معتبر نہیں ہوتے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀