Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

بند دوکانوں پر آن لائن خریداری کے لیے باہر لکھے گئے نمبر پر کال کرو تو جواب ملتا ہے
شٹر چک کے اندر آ جا
🤣🤣🤣

pathan@boy786
 

بیوی کبھی ماں سے بڑھ کر محبت نہیں دے سکتی
ماں اپنے بیٹے کی شادی خود کرواتی ہے لیکن بیوی کبھی اپنے شوہر کو یہ خوشی نہیں دیتی.😏😁😁

pathan@boy786
 

💗دل تو ہم ہر #لڑکی کا #چراسکتے ہیں 😜
??لیکن #ماں کہتی ہے #چوری کرنا #بری بات ہے😉😉
#

pathan@boy786
 

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم، ۹۱۲)

pathan@boy786
 

غرور نھیں ھے مجھ میں_ نہ ھی انا کا مسلہ ھے___!!
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں_ میں رشتہ توڑ دیتا ھوں__!

pathan@boy786
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??

pathan@boy786
 

*میں ورد کرتی ہوں تا دیر سورہ و الناس*
*تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے*

pathan@boy786
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯👑

pathan@boy786
 

تجھے ہم اپنی وفا بتا نہ سکے ہزاروں سے ملے مگر تیرے بغیر مسکرا نہ سکے
بہت حسرت تھی"تم سے ملنے کی مگر دکھی
دل تجھے دکھا نہ سکے
اگر چاہو تو مجھے معاف کردینا
جانی
ہم اپنی قسمت کو تمھارے قابل بنا نہ سکے.
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
جانی
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔

pathan@boy786
 

❣❣❣
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
کاش کہ اتر جاۓ تیرے دل میں میری بات
(K)

Pathan boy
p  : Pathan boy - 
pathan@boy786
 

دل کے کہنے پر شکایت نہ کی ورنہ۔!!
تم سے وہ گلے ہیں کہ بس رہنے ہی دو۔!!💔

pathan@boy786
 

aasalamoalaikom frnds

pathan@boy786
 

کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے

pathan@boy786
 

تُجھ سے ملے نہ تھے تو کوئی آرزو نہ تھی.......
دیکھ لیا تُجھ کو تو__تیرے طلبگار ہو گئے,,,,,,,

pathan@boy786
 

ماتم کیجیے ہماری بےبسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

pathan@boy786
 

آؤ مل جاؤ کہ یہ وقت نہ پاؤ گے کبھی
میں بھی ہمراہ زمانہ کے بدل جاؤں گا
داغؔ دہلوی

pathan@boy786
 

مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی جگہ
میرے نام پہ تیرا پلٹ کر دیکھنا اچھا لگا... ❤️

pathan@boy786
 

قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی...!!
مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب....!!!

pathan@boy786
 

نا جانے کتنی مدّت سے ہے دل میں یہ عمل جاری!
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے, بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں
😔😔