یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں...!
جون ایلیاء
سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥
💯〽
چھوٹی سی خواہش ہے
بس 1 0مرتبہ درود پاک پڑھ کر Ameen💧 لکھیں.💝ﷺ💝🌠
سلام ہو عظمت کو تیری اے پیاری ماں
کلام نہیں ایسا کو ئی ہو عظمت تیری جس سے بیاں۔
❤🥀
جن کے سر پہ ماں کی دعا ہو تی ہے
زہر سے بھی حاصل ان کو شفا ہوتی ہے۔۔
❤🥀
*سچ کو وضاحت*
*جھوٹ کو تشریح*
*ادب کو بناوٹ*
*عادات کو جذبوں*
*کی ضرورت نہیـں ھوتی اور جس تعریف کو لفظوں میں بیان نہ کیا جا سکے اس کو اظہارِعقیدت کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
💔💔💔
* سانسوں کی مہلت کب حتم ہو جائے معلوم نہیں *
... دلبر ...
*دکھ ملا ہو کوئی میری ذات سے تو معاف کر دینا*
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔
اتنے مصــــروف نہ رہو تھــوڑا ســـا یاد کرلیا کرو
پــــاگل
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں..
اگر کوئی عورت خاموش بیٹھی ہے تو احتیاطً اُس کی نبض چیک کر لیں🔥🖤
ہماری افواہ کا دھواں وہی سے اٹھتا ہے🔥🔥🔥🔥
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہے
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..
*جتنا گہرا تعلق ... اتنی گہری توقعات ... جتنی گہری توقعات ... اتنے گہرے زخم ......!!!*💞💞💞
😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Ye dd ko kia ho gaya ta yr 😂😂😂😂😂😂😂
مجھے جیسے لڑکے پہ کرش نہیں
بلکہ قرضے ہوتے ہیں🖤🔥
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
وہ ملاقات پہ پہلے بھی کہاں راضی تھے ۔۔۔
خیر سے اب تو کرونا کا بہانہ بھی ہے۔۔۔!!
نہیں رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں
" اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکولوگ عشق کانام دیتے ہیں.
مجھےکیاحق ہےکسی کومطلبی کہوں.
" اقبال "
میں توخوداپنےرب کومصیبتوں میں یادکرتاہوں.
بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے 🔥💯 "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain