Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
( Bye bye my sweet sister )
( Prince iqra )

pathan@boy786
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

pathan@boy786
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

pathan@boy786
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔

pathan@boy786
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!🔥

pathan@boy786
 

مسکرانا کون سا مشکل کام ہے⁦❤️⁩
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے⁦❤️⁩
😊

pathan@boy786
 

- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا

pathan@boy786
 

عشق کی ہر داستاں میں ایک ہی نکتہ ملا
عشق کا ماضی ہوا کرتا ہے مستقبل نہیں۔۔۔

pathan@boy786
 

*بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا*
*#___جون ایلیاء🖤*

pathan@boy786
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو❤

pathan@boy786
 

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🥀

pathan@boy786
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```

pathan@boy786
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

pathan@boy786
 

💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

pathan@boy786
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*پیارے ممبرز تہجد کی عادت بنانے کے لیے بہترین موقع ہے کم از کم دو رکعت نماز تہجد پورا رمضان المبارک ادا کریں اور بعد میں اس کو جاری رکھیں تہجد بہت لاڈلی عبادت ہے اور اللہ کو بہت پسند ہے اس لیے اپنی جائز مرادیں پوری کروانے کے لیے اس عبادت کو اپنائیے اور ساتھ ساتھ سحری بھی کر لیجئے.*
*جزاک اللہ خیرا طالب دعا*
*❣️دبستان ادب 🌙*

pathan@boy786
 

💫 *ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
Absaloutly right

pathan@boy786
 

*کرو گے یاد ائے اہل ِ جہاں.!! جـب ہـم نہیں ہـونگے*
*سنـاؤ گے ہمـاری داستـاں جـب ہـم نہیں ہـونگے.!!*
😊

pathan@boy786
 

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو یوں چُپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور یہ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے

pathan@boy786
 

Frnds nend b nhe ata ab kia kro😢😢😢

pathan@boy786
 

Bye bye All frnds per bat hoge inshaAllah😯😯😯😯