کسی کو معاف کرکے اچھاضرور بنو
مگراُس پہ دوبارہ اعتبار کرکے بیوقوف ہرگز مت بنو!
درخت جتنا اُونچا ہو گا اُس کا سایہ اتنا ہی کم ہو گا
اس لئے "اُونچا" بننے کے بجائے "بڑا " بننے کی کوشش کرو
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے
جون ایلیا
تلاش میں بیت گئی آدھی زندگی.....!!!!
اب پتاچلاکےخودسےبڑاکوئی ہمسفرنہیں😎😎
لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥
💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﺒﮭﯽ ____ ﺭﻭﯾﺎ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ
❤❤❤...ﺳﮯ ﮨﯽ ﻧﮑﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕

🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝
*تعلق میں موڑ ضرور آنا چاہئے پتہ تو چلے کون آپ کے ساتھ مڑ رہا ہے اور کون اپنی راہ لیتا ہے*
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
🔹💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝
*انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں*
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻
*انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ھے*
🌻💝❤️🌻❤️🌻❤️❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain