, بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ....
پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل....🥀
Kon kon jhag rahy hai g
Pokhtana charta de 😂😂😂😂
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤️
رشتے انہیں سے بناٸیں جو
نبہانے کی اوقات جانتے ہیں
💙🌷 آتش عشق 🌹💙
ASSALA MO ALAIKOM ✋✋✋
GOOD MORNING😝😝🏃🏃🏃
ALL FRIENDS😘😘😘😘😘
خراش تک نہ آنے دیتا تھا جو مجھے♥
آج پاؤں لہولہان ہیں اس کی تلاش میں 🔥
*_دوســروں ڪے چراغـــوں_*
_*سے روشنی ڈھونڈنـے والـے*_
*_ہمیشہ اندھیـروں میـں_*
*_رہتـے ہیــں.....!!!!_*
خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی
🔥💯✌
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں ___
شکستہ ہو کر بھی ناقابل شکست ہوں میں__
ساری دنیا سے نہیں بنتی میری
میں اب تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں💔🔥
جو تم ہی ہو مقابل میرے، تو فتح کیسی....
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے ..
,
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری!!!
ہاے تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا!!...❣
🔥
*آپ ٹکرا کر مجھ سے معذرت نہ کریں..*
*پھول لگنے سے بھی بھلا کبھی کچھ ہوا ہے*....؟؟
🙂