کیا خبر مجھ کو خزاں کیا چیز ہے کیسی بہار
آنکھیں کھولیں آ کے میں نے خانۂ صیاد میں
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں_____!!!!
آج پھر هوئی ہے خواب میں ____ زیارت جناب کی_____!!
*_دوســروں ڪے چراغـــوں_*
_*سے روشنی ڈھونڈنـے والـے*_
*_ہمیشہ اندھیـروں میـں_*
*_رہتـے ہیــں.....!!!!_*
*چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔*
*خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔*
*آپ ٹکرا کر مجھ سے معذرت نہ کریں..*
*پھول لگنے سے بھی بھلا کبھی کچھ ہوا ہے*....؟؟
🙂
خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی
🔥💯✌
یہی ہے نا تجھے مجھ سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا حل نکالوں گا
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
یقین
کیجئے صاحب
یقین
نے مارا ہے!!!
خود سے نفرت سی ہو گئی ہے"
خود کو بیکار کر لیا ہے میں نے"
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
خاموش رہا ہماری نیکی پے زمانہ ۔✌
عیبوں کی بات آئی تو گونگے بهی بولنے لگے ۔😶
پتہ ہے غم کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟
عین جوانی میں ہزاروں سال پرانے ہوجانا💔
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
موت کے ماروں کو تو ہزار کندھے مل جاتےہیں
صاحب
کون چلتا ہے وقت کے ماروں کے ساتھ............ ؟
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
آغوش جوانی میں ہم لاکهوں گناہ کر بیٹهے
!اقبال!
ہمیں معلوم نہ تها کہ خدا کو منانے کی اصل عمر ہی جوانی ہے۔"
*_💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔_*
*_💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain