جدائی موت ہوتی ہے
کبھی وقت ملے تو پتوں کا گرنا دیکھنا تم😰
✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞
لگتا ہے دوستوں کی باتوں میں آگئے ہو تم..!!
جگر!!!🙏
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے..!!
Follow to follow plzzzzz
تجھ سے بچھڑ کر سانس تو چلتی رہی مگر۔۔۔
میں خود کو زندہ دیکھ کر حیرت سے مر گیا۔۔۔۔
*اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا*
*جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند*
💃GOOD MORNING🙋🙋

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤️
نہ جانے کہا سے آتا ہے #لوگوں میں #غرور
آخر ہم بھی تو اسی #خدا کہ بنائے ہوئے ہیں
*چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔*
*خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔*
گزشتہ رات مجھے سیڑھیوں میں یاد آیا.....
*تیری تھکن کا سبب بھی کسی کا غم ہوگا...🍁*
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ھیں کم
کتنی امیر ہوتی ھیں آنکھیں غریب کی ۔ ۔ ۔ 👍🤔
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے۔۔۔
خدا کرے میں تجھے خاک میں بھی نا ملوں۔۔
Zama pa post da pathan ole na raze yr ao swabi wala kho bekhe ado pata om na lage ole za jor der gonahgar yam😴😴😴😴😴
جنہیں احساس ہی نہ ہو
ان سے گلے کیسے۔۔۔۔😑😊
PATHAN PAKE SOK SOK DE G❤❤❤❤❤❤
اٹھا کہ پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی____!!!
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں____!!!!
❤
اٹھا کہ پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی____!!!
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں____!!!!
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain