اٹھا کہ پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی____!!!
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں____!!!!
❤
تو سمجھتا ہے تیرے ہی غم معتبر ہیں...!!
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ شام کے بعد!!!
🌷
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو۔۔۔!!
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔۔۔!!,,,
ہم #وفائوں میں #حد سے گزرجانے والے ہیں #👇
ہماری #دُوستی کی #مثالیں_دُشمن بھی دیاکرتے ہیں ??
🖤🥀
°°°زندگی خوبصورت ہے😍🤠
بس ساتھ چلنے والا منافق نا ہو"_💛🌸
•_____√✨🌸🥀"
دلوں کے ساتھ کھیلنا نہیں آتا مجھے
اس لیے"ᑭᑌᗷG"کھیل لیتی ہوں"❤️🙂
کبھی "سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے تمہیں.❤
یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل
*~\لکى شاعر\~*
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!
*~\لکى شاعر\~*
لگتا هے ان کے دل سے همارا پیار نیکل گیا هے
لگتا هے ان کا هم سے دل بهر گیا هے
*~\لکى شاعر\~*
💞یاروں کے سامنے جھکنا کوئ عجیب بات نہیں💞
💞چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے سامنے💞
ناراض میں تم سے نہیں,, اپنے دل سے ھوں
اوقات دیکھی نہیں,, اور تجھے اپنا سمجھ بیٹھا 😊
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے....!!!
درد تو تب ہوا….....جب پھول بھی زخم دینے لگے.....!!
❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *
نہ ہوا تو مجھے نصیب تو کیا
میں ہی اپنے نہ تھا مقدر میں 💔😰
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں آ کر اکثر ،
تیری یاد میرے گھر کا فرد ہو جیسے ۔۔ !!
❤__
ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain