آپ محبت تو کیجئے مجھ سے🙃
دل لگانے میں بے مثال ہوں میں 🥀
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
جس کی ہی تھی______طلب
ان سے ہی رہی_____دوریاں بہت__!!
حشر میں حساب لونگا ۔۔۔۔🔥
تو نے میرا کیا حشر کیا ہیں ۔۔۔💔
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
فرشتوں کے قابل نہیں ھوں میں
ھمسفر چاھئیے کوئی گنہگار سا.
خود دے جاؤ گے تو ٹھیک ہے
ورنہ ہم دِل چُرا بھی لیتے ہیں 😉
شوق سے توڑو دل❤ میرا
مجهے کیا حیران😳 کرو گے
تم ہى رہتے ہو
اس میں
اپنا ہى گهر ویران کرو گے____💔
💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

مجھ میں کچھ بھی خاص نہی 🔥
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہی ملتے 🖤
-
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی....... 💕
```وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی......💕.
#__جھکتا_نہیں_سَر_کسی_نواب_کے_آگے ✌✌
♨♨♨#_ہم_اپنے_غربیی_میں_____بھی 💝
#_امیری_کی_ادا_رھکتے___ہیں 💔❤
آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا،،،
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رولائیں گے،،،😔💔
بے خبر ہوگئے ہیں کچھ لوگ ہم سے
ہماری ضرورت اب محسوس نہیں کرتے
کبھی بہت باتیں کیا کرتے تھے ہم سے
اب خیریت تک ـ معلوم نہیں کرتے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain