کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا.
فرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
*محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ*
*یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے*💔🥀
محبت سب کرتے ہیں _______
مگر _____!!!!!!
سب کو محبت نہیں ہوتی __💔
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
تـم نـے کـہا تھا کے ھر رات تیــــــرا حــــــال پـوچا کــرونگا
¤ اے دوست ¤
تـم بـدل گئـے ھـو یا تـیرے شــہر میـں رات نہیں ھوتی...!💔
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
😅😝😝
#

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی...
ہر چھینک کرونا نہیں ہوتی
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا وائرس 😂
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا..🥰😘
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی...
💔💔
ورنہ پتا تو سب کو ہے کہ مرنا تو اکیلے ہی ہے ۔۔۔!!
تُو بھلے راہ میں دیوار بنے بیھٹا رھے
جانے والے! نے میرے یار چلے جانا ھے!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain