آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا،،،
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رولائیں گے،،،
بے خبر ہوگئے ہیں کچھ لوگ ہم سے
ہماری ضرورت اب محسوس نہیں کرتے
کبھی بہت باتیں کیا کرتے تھے ہم سے
اب خیریت تک ـ معلوم نہیں کرتے. Good morning...
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓
.
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘
🌹تیری خوشی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھکانے بہت ہوں گے🌹
🌹مگر میری بے چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی وجہ بس تم ہو....!🌹
فاصلوں سے اگر تمہاری مسکراہٹ لوٹ آئے🌚
تو تمہیں حق ہے، کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے💔
🥀♥
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا
ان دلوں پے بھی ہم نے حکومت کی ہے.. 🔥
_____🔥
تمہیں اظہار کی جلدی پڑی تھی
محبت ہو رہی تھی ہونے دیتی♥
*یہ بارش کب رکے گی کون جانے*
*کہیں میں مر نہ جاؤں تشنگی سے*
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
ﺟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻇﺮﻑ ﺳﮯ ﮐﻤﺘﺮ ﮬﻮ ﮐر
ﺑﮭﯿﮏ ﺩﺭﯾﺎﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮬﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ
*موت کا موسم ہے، نئی وباء آئی ہے*
*سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے*
*جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک*
*عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے*
مجھے بھولتا نہیں تیرا وہ وعدہ
جب تم کہہ گئے تھے ہم ضرور آئیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain