Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

Da swabi pake sok sok de las ocht ky g😂

pathan@boy786
 

سنو!!!آہٹ نہیں کرنا🤫
ابھی ہی درد سویا ہے💔

pathan@boy786
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤️💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕

pathan@boy786
 

*وہ بڑے گھر سے تھے صاحب😕*
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے

pathan@boy786
 

لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥

pathan@boy786
 

نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁

pathan@boy786
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

pathan@boy786
 

بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے زندگی۔!!
میں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح۔!!
💔

pathan@boy786
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

pathan@boy786
 

۔اج میں بہت خوش ہوں اج میں نے خود کو ٹی وی پر دیکھا🙈🙈😻❤
جب ٹی وی بند تھا😆😆😆

pathan@boy786
 

بیوی: میں دو گھنٹے کے لیۓ باہر
جا رہی. آپکو کچھ چاہیۓ... ؟؟
شوہر : نہیں, بس یہی کافی ہے.
😆😂😂😂😂

pathan@boy786
 

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝

pathan@boy786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈

pathan@boy786
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!! ❤

pathan@boy786
 

گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤

Social media post
p  : Post by pathan boy - 
pathan@boy786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
کسی کی تعریف میں کہا گیا ایک چھوٹا سا لفظ ، ایک تسلی بخش جملہ ،ایک مسکراہٹ کسی کے لئے نیا راستہ ،نئی امید یا شاید ایک نئی زندگی ثابت ہو سکتی ہے....!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

pathan@boy786
 

اچھی بات
*اپنی روح کے باغ میں صبر کی کھـیتی کاشت کـریں بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے*۔
🌹🌹🌹💐💐💐💐💐💐

pathan@boy786
 

ماں گھبرائی ہوئی بولی:
بیٹاجلدی گھر آؤ , بہو کو فالج کا اٹیک ہو رہا ہے
مُنہ ٹیڑھا آنکھیں اوپر اور گردن گھوم گئی ہے
بیٹا
وہ سیلفی لے رہی ہوگی
😂😂🤣🤣🤣

pathan@boy786
 

پتا نہیں لوگ آٹھ آٹھ روٹیاں کیسے کھا لیتے ہیں.😕
میری تو ساتویں پے ہی بس ہو جاتی ہے.😂😂😁😁😁