باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙈
Mine:✋
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
💎❣آج کــــی تیسری بــــات❣💎
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🌹
بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو
اور اللہ تعالیٰ سے بات کرو
اور اپنے دکھ کا مداوا اُسی سے مانگو
وہی رحیم و کریم
* خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
🏞• 🌱 *صَبَّاحُ الْخَیْرِ* 🌱•🍂
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی دوسری بـــات🌽*~
*📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
اکثر لوگ کہتے ہیں غلط بات ہم سے برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات کو برداشت کرنا ہی تو صبر ہے صحیح بات برداشت نہیں تسلیم کی جاتی ہے....!!!!
*_🌷🌷❣📚❣🌷🌷_*
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Pokhtana rashy 6 lag gup olagao
وہ خوش ہو کے مجھ سے خفا ہو گیا
مجھے کیا امیدیں تھیں کیا ہو گیا
꧁☬❤℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤☬꧂
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞
💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤️💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕
اسے خبر ہی نہیں تھی کہ تیز بارش میں۔۔
طویل رنجشوں پر __ گفتگو نہیں کرتے۔۔۔۔!
💔
GOOD MORNING
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں..
جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕
-🌹 آپ نظریں اُٹھا لیجئے صاحبہ 🥰
🥀ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے 🙈💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain