Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
#waqar

pathan@boy786
 

کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے..😔
!\? 😞

pathan@boy786
 

ﮨﻤﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﺎ❤ ﺩﻝ ﺟﯿﺘﻨﺎ
ﮨﻢ ﺗﻮ۔ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﮯ
!.. ﮨﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﺮ🔥..

pathan@boy786
 

ضروری تو نہیں کہ لوگ آگ🔥 سے جل جائیں.......
__________صاحب ❤
کچھ لوگ تو ہمیں ایک ساتھ ۔۔
دیکھ کر بھی جل جاتے ہیں..۔

pathan@boy786
 

*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ💔*😥😥

pathan@boy786
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

pathan@boy786
 

تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گنوائیں کیونکہ عِزّت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں...

pathan@boy786
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

pathan@boy786
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

pathan@boy786
 

سوچتا ہوں مِلوں گا خود سے جب
کیا کہوں گا؟ کہاں تھا اتنے دن_!!!🙄🤔
#✌️🔥

pathan@boy786
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😝

pathan@boy786
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

pathan@boy786
 

"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا"
*دوست*
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم"

pathan@boy786
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

pathan@boy786
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

pathan@boy786
 

Swabiwal pke sok shta kna

Social media post
p  : Post by pathan boy - 
pathan@boy786
 

❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤

pathan@boy786
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہی💔💔💔

pathan@boy786
 

زندگی اپنے ھی قدموں پہ چلتی ھے دوست
۔۔
کسی کے سہارے تو صرف اٹھتا ھے جنازہ