Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂

pathan@boy786
 

👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے...

pathan@boy786
 

غم زندگی ،غم بندگی، غم دو جہاں ،غم کارواں ❤
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں❤

pathan@boy786
 

اگر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے
تو____________________
سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے ۔

Social media post
p  : Post by pathan boy - 
Social media post
p  : Post by pathan boy - 
pathan@boy786
 

وہ اور ہو نگے جن کے تھا ساحل نصیب میں
ہم کو تو ڈوب کر بھی کنارہ نہیں ملا😭😭😭

pathan@boy786
 

تجھے کیا بتاوُں تیرے بنا میرے دل کا کیا حال ہے
تیری اک نگاہ کی بات ہے میری زندگی کا سوال ہے 👩❤️👨👩❤️👨👩❤️👨

pathan@boy786
 

😂😂😎😉🌹 🌹😉😎😂😂
کچھ لڑکیوں کو بس بہانہ چاہئے
مجھ سے بات کرنے کا 😉😉😝
میں دن بھر آنلائن رہتا ہوں
پھر بھی پوچھ لیتی ہیں
کہاں تھے پورے دن
نظر نہیں آئے گروپ میں
😂😂😂😂😝😝😝😝😎😎😎🤣🤣🤣🤣

pathan@boy786
 

اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ
پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں😂😂😂😂😂😂😂

pathan@boy786
 

اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے

pathan@boy786
 

میری جنت میں کیوں نہیں آتے ؟
راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا ؟

pathan@boy786
 

لاک ڈاؤن
کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کیں ہیں کے تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 780 دانے نکلتے ہیں.
ابھی مزید تحقیق جاریں ہے.
شکریہ.🔥🙄😁😎
😂😂

Pathan boy
p  : Pathan boy - 
pathan@boy786
 

حکومت گھر بیٹھنے کی بات کرتی ھے😕
یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جائے😊
تو دوزخ دیکھنے ضرور جائے گی🙏🙏
کہ وھاں کیا ھو رھا 😂😂😂

pathan@boy786
 

سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں 💍😘دیتے وہ جان کیا🤔 دیں گے

pathan@boy786
 

جب انسان محبت میں پاکیزگی کا دامن چھوڑ دیتا ہے تو محبت گناہ بن جاتی ہے

pathan@boy786
 

لوگوں کے عیب سے اس طرح غافل ہو جاؤ
جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہوتے ہو۔

pathan@boy786
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں جھوٹ بولنے کی ضرورت نہ پڑے۔۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
/n🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

pathan@boy786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
ﺟﺐ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﻧﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮧ ﭘﮍﺗﯽ...!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣pathan boy📚❣🌷🌷_*