Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀🤦♀😜😛🤣🤣

pathan@boy786
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜

pathan@boy786
 

لڑ کی کی عمر پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں.😂
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂

pathan@boy786
 

لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں
سوچ رہا ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں
😂😂
🤤🤤🤤🤤

Pathan boy
p  : Pathan boy - 
Pathan boy
p  : Pathan boy - 
pathan@boy786
 

BADMASHEYA SARE AAM HAM PATHANO KE 😎😎😎
PAT PECHE TO MONAFIQ WAR KARTE HAI😎😎😎
Pathan boy

pathan@boy786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ۔۔۔۔
کچھ #لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن #سنور کر آتی ہیں🙈
کہ #سمجھ نہیں آتا خود #پاس ہونے آئی ہیں😐
یا😁
#دوسروں کو #فیل کروانے 😂

pathan@boy786
 

میں اُسکے لہجے پہ رائے بھی دوں تو کیسے دوں
وہ شخص مجھ سے ضرورت کے وقت بولتا ہے
😔😔

pathan@boy786
 

ھائے تُجھ کو بھی میری ذات سے ھمدردی ھے
یار تُجھ سے تو مُحبت کی توقع تھی مُجھے

pathan@boy786
 

کچھ تو بات ھے چاھت میں ورنہ
ایک لاش کے لئے کوئی تاج محل نہیں بناتا

pathan@boy786
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے

pathan@boy786
 

شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔

pathan@boy786
 

مجھے 😊
ایمان دے ، نور دے ، مسکان دے ، شفا دے ، حیا دے 😍
سب بولو آمین 😂😁
🙈

pathan@boy786
 

نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣

pathan@boy786
 

پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂

pathan@boy786
 

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے*
*تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں*
*خود کھڑا کر دے گا*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
Bye bye preyer time see u soon inshaAllah

pathan@boy786
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️

pathan@boy786
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖

pathan@boy786
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤