Damadam.pk
pathan@boy786's posts | Damadam

pathan@boy786's posts:

pathan@boy786
 

💖💕 زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں صاحب،،،⁦❣⁩⁦❣⁩⁦❣⁩
اس نے جو بھی دیا شاید وہ میری قسمت میں تھا،،،💔💔💔💖💕⁦❣

pathan@boy786
 

Follow to follow

pathan@boy786
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞

pathan@boy786
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

pathan@boy786
 

💕تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے💕
👈مگر میری بے چینی کی وجہ صرف تم ہو👉

pathan@boy786
 

پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
Romiiii jeseee hhhhh

pathan@boy786
 

نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣

pathan@boy786
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

pathan@boy786
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝

pathan@boy786
 

"میں جب بھی کتاب لے کر
پڑھنے بیٹھتاں ہوں
تو میرا موبائل !!!!
مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می 😂😂😂😂😂

pathan@boy786
 

بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "گروپ" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
گروپ والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣

pathan@boy786
 

میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂

pathan@boy786
 

پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉

Funny joke
p  : Funny post - 
pathan@boy786
 

کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا_
ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھےدنیامیں_

Social media post
p  : Post by Pathan boy - 
pathan@boy786
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂

pathan@boy786
 

شادی کا اچھا وقت ہے
مہندی نہ بارات
چپکے سے جائیں اور دلہن لے آئیں
ولیمہ حالات سازگار ہونے پر😀😜

pathan@boy786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
ہر انسان ریپلیس ہوجاتا ہے، کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی دلچسپ لوگ مل جانے پر...!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚pátãñ böy📚❣🌷🌷_*

pathan@boy786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚pátåñ bôy📚❣🌷🌷_*